عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 17 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 17

ந்தர் اور رتبہ العالمین کی رضا میں غائب تھے۔چونکہ سیتی حب الہی آپ کے رگ و ریشہ میں متمکن تھی اس لئے آپ صدیق کہلائے گویا آپ کتاب نبوت کا ایک اجمالی استخر تھے یہ ایک حقیقت ہے جو اللہ تعالیٰ نے محمود یہ ظاہر کی ہے بہت حضرت ابو بکر صدیق نے اور عمر فاروق رض کے بارہ میں ایک روح پر ور اور وجد آفریں واقعہ عرض کرتا ہوں۔حضرت مولانا عبدالکریم صاحب سیالکوٹی کا بیان ہے کہ ایکد فعہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے پورے چھ گھنٹے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے محامد اور کمالات اور اپنی غلامی اور کفش بر لوری اور حضرات شیخین ( ابوبکر و عمر فاروق عليها السلام ) کے فضائل میں ایک پیر جلال تقریر کی اور فرمایا " میرے لئے یہ کافی فخر ہے کہ میں ان لوگوں کا مدات اور خاکیا ہوں جو تیزئی فضیلت خدا تعالیٰ نے انہیں بخشی ہے وہ قیامت تک کوئی اور شخص نہیں پا سکتا۔کب دوبارہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں پیدا ہوں اور پھر کسی کو ایسی خدمت کا موقعہ ملے جو جناب شیخین علیهما السلام کو ملائیت حضرت عمر فاروق رض حضرت عمر فاروقی کے بارہ میں فرمایا : ク وَشَابَهَهِ الْفَارُوْنَ فِي كُلِّ خِطْةٍ - وَسَاسَ البَرَايَا كَ الْمَلِيكَ المُدير في وَقْتِه اَفرَاسُ خَتَلمـ مُحَمَّدٌ - آثَرْن غُبارا فى بِلاَدِ التَنَصّ فِي وَكَشَرَ كَسْرَى عَسْكَر الدِّينَ شَوَكَةٌ فَلَمْ يُنقى مِنْهُمْ غَيْرَ صُور التصورس ترجمه والخيص سر الخلاقه صدا س ملفوظات حضرت مسیح علیہ السلام جلد اول من اسو سے متر الخلافه منت و در ثمین عربی مترجم صدا