عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 19 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 19

14 صحابہ نبوی من صحابہ نبوی کے بارہ میں فرمایا :- آنحضرت کی جماعت نے اپنے رسولِ مقبول کی راہ میں ایسا اتحاد اور ایسی روحانی یگانگت پیدا کر لی تھی کہ اسلامی اخوت کی رو سے بیچ میں عضو واحد کی طرح ہو گئی تھی اور ان کے روزانہ برتاؤ اور زندگی اور ظاہر اور باطن میں انوار نبوت ایسے روح گئے تھے کہ گویا وہ سب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عکسی تصویریں ہو۔تھے ، ان ائمہ اربعہ ائمہ اربعہ کی نسبت کہا :- " میری رائے میں ائمہ اربعہ ایک برکت کا نشان تھے ، ۲۔" به چار امام دا امام اعظم و امام مالک و امام احمد بن حنیل و امام شافعی همهم اللہ تعالیٰ۔ناقل ) اسلام کے واسطے مثل چار دیواری کے تھے ، نے حضرت امام ابو حنیفہ امام اعظم رضی الله عنه۔۔۔۔اینجا قویت اجتہادی اور اپنے علم اور درایت اور فہم و + فراست میں ائمہ ثلاثہ باقیہ سے افضل و اعلیٰ تھے۔۔۔۔۔۔ان کی فطرت کو کلام الہی سے ایک خاص مناسبت تھی اور عرفان کے اعلیٰ درجہ تک پہنچ چکے تھے اسی وجہ سے اجتہاد و استنباط میں ان کے لئے وہ درجہ علیا مسلم تھا جس تک پہنچنے سے دوسرے سب لوگ قاصر تھے ، کے نے فتح اسلام ص ۳۵-۳۶ سے ملفوظات حضرت مسیح موعود جلد ۲ ص ۳۲ س البدر ۱۳ نومبر ۱۹۰۵ ص ۲ کاله کے ازالہ اوہام ص ۵۳۰ - ۵۳۱ ،