عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 16
- M " خدا تعالیٰ نے حکم دیا۔۔۔۔۔کہ عمر بھر میں ایک دفعہ تمام دنیا ایک جگہ جمع ہو لیتی مگر منظمہ میں۔۔۔۔خدا نے آہستہ آمستند است کے اجتماع کو سچ کے موقعہ پر کمال تک پہنچایا " اہلبیت نبوتی اہل بیت نبوی کی عظمت آپ کے الفاظ میں یہ ہے۔سے جان و دلم فدائے جمال محمد است خاکم نثار کوچه آل محمد است میری جان اور ولی محمد مصطفی مد کے جمال پر فدا ہیں اور میری خاک آل محمد کے کوچے پر قربان ہے۔پھر فرمایا " فاضیہ انوار الہی میں محبت اہل بیت کو بھی نہایت عظیم دخل ہے اور جو شخص حضرت احدیت کے مقربین میں داخل ہوتا ہے وہ انہیں طیبتیں طاہرین کی وراثت پاتا ہے اور تمام علوم و معارف میں ان کا وارث ٹھہرتا ہے ہے ائمه اثنا عشر فرمایا :- آئمہ اثنا عشر نہایت درجہ کے مقدس اور راستباز اور ان لوگوں میں سے تھے جن پر کشف صحیح کے دروازے کھولے جاتے ہیں ہے حضرت ابوبکر صدیق رضا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بارہ میں فرمایا " آپ کی روح آنحضرت کی روح سے ملی ہوئی تھی فہم قرآنی محبت رسول میں سب سے متناز اور اپنے محبوب کے رنگ میں زندگیں کے چشمہ معرفت ص ۱۳ سے براہین احمدیہ جلد ۴ ص ۵۰۳ حاشیه در حاشیه سے ازالہ اوہام ص ۴۵