عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 15 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 15

۱۵ سردارا در شمس القطعی ہے وہی ہے میں کے نور کے طفیل ہر ایک نور ہے اور جو آپکا منظور نظر ہے وہی خدا کا محبوب ہے۔به این چشمه که وان که بخلق خداد هم - یک قطره ز بر کمال محمد است انے ته یہ چشمہ رواں جو میں مخلوق خدا کو دے رہا ہوں یہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے بمیہ کمالات کا صرف ایک قطرہ ہے۔برکات درود شریف درود شریف کی برکات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہ ایک رات اس عاجز نے اس کثرت درود شریف پڑھا کہ دل و جان اس سے منظر ہو گیا۔اسی رات خواب میں دیکھا کہ آپ زلال کی شکل پر نور کی مشکلیں اس عاجز کے مکان میں لئے آتے ہیں اور ایک نے ان میں سے کہا کہ یہ وہی برکات میں جو تو نے محمد کی طرف بھیجی تھیں صلی اللہ علیہ تانے وسلم ، نان مصطفی پر تیرا بیحد ہو سلام اور رحمت اُس سے یہ تور لیا بار خدایا ہم نے حرمین شریف حرمین شریف کے بارہ میں فرمایا :- " اسلام کا مرکز مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ ہے اپنے مگر معظم خانہ خدا کی جگہ اور مدینہ منورہ رسول اللہ کا پایہ تخت ہے " کے INQ ن اخبار ریاض ہند " امرتسر یکم مارچ ۱۸۸۶ء ۱۳۵ سے براہین احمدیہ حصہ چہارم ص ۵۰ حاشیہ در حاشیہ سے تحفہ گولڑویہ خدا کے ازالہ اوہام ص حاشیہ طبع اول صفه ات