عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 90
مگر اب یہ نظریه ایجاد و اختراع کیا گیا ہے کہ تمام مسلمانوں کا یہ بالاتفاق فیصلہ ہے کہ آ نحضرت کے بعد جبرائیل امین کسی کیلئے وحی لیکر نازل نہیں ہونگے کے - - گزشتہ اہل کشف بزرگ جنہیں حضرت شیخ محی الدین ابن عربی اور حضرت معین الدین چشتی خاص طور پر قابل ذکر ہیں یہ قطعی مسلک رکھتے تھے کہ قرآنی ذکریم آیات بھی قلوب اولیاء پر نازل ہوتی ہیں سکے اور حضرت معین الدین چشتی تو اپنے دیوان میں یہاں تک فرماتے ہیں کہ تم خود اپنے وجود پر " دی فدلی" کا صعود د یکھ سکتے ہو یا یہی نہیں حضرت سید عبد القادر جیلانی ، حضرت مجدد الف ثانی حضرت مولوی عبد اللہ غزنوی اور حضرت امیر الماننرئی ر پیر کو ٹھا شریف پر قرآنی آیات نازل ہوئیں جنکا مفصل تذکرہ اسلامی لٹریچر میں پایا جاتا ہے کے الہ الہامات میں ایسی آیات بھی ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس سے مخصوص سمجھی جاتی ہیں مثلاً صَلوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيما - أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ - قل انما انا بشر مثلكم - يايها النبي اتق الله ولا تطع الكافرين ان حقائق کے باوجود یہ غلط فہمی پھیلائی جاتی ہے کہ قرآنی آیات کے الفاظ میں الہام پر مہر لگ چکی ہے۔یہ تاریخی حقیقت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مہدی موعود کے ن مرزائیت اور اسلام ۴۵۰ از مولانا احسان الہی ظہیر تے فتوحات مکیہ جلد ۲ ص (باب (۱۵) کے ۳ من دیوان معین الدین چشتی ص کے فتوح الغیب ( امام ربانی ۱۳۶ سید عبد القادر جیلانی) مقاله به مقالات سوانح عمری موادی عبدالله الغزنوی عمل سير في نظم الى ير ا ا ا از ملاصفي الله مطبع فاروقی دیلی ۱۶۹۵ در :