عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 89
وه بزرگوں کی سوانح اور حالات سے ثابت ہے کہ انہیں سبھی اہل فقر کا یہ صوری اعزاز عطا ہوا اور حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ کو بھی ایک کشف میں کی شد پنجتن پاک کی زیارت نصیب ہوئی اور حضرت علی شے سے آپکو تفسیر عطا ہوئی جو آپکے عاشق رسول اور اہل فقر میں سے ہوتے کی ناقابل تردید آسمانی شہادت ہے مگر افسوس معرفت و حقیقت کے اس کوچہ سے بے خبر اور نا آشنا اذعان و قلوب کو اس ذریعہ سے بھی مشتعل کیا جاتا ہے۔مغالطہ آفرینی - قرآن عظیم میں انبیاء علیهم السلام کے علاوہ حضرت موسی علیہ السلام کی والدہ اور حضرت عیسی کے حواریوں سے بلکہ شہد کی مکھی پر تھے بھی وحی کا ذکر ملتا ہے اور مسلم، ابن ماجہ اور نہ ندی کی متعدد احادیث میں مسیح محمد می پر وحی کے اترنے کی واضح پیش گوئی موجود ہے۔اسی طرح فرقہ امامیہ کے بزرگوں سے بھی مروی ہے کہ مہدی موعود پر وحی ہوگی اور آپ اللہ کے امر سے اس وحی پر عمل کریں گے تھے صل ۵ معه حاشیه ی علامت ہو ، قلائد الجوابر توان حضرت سید عبدالقادر جیلانی - گاسته کرامات الترجمه به كتاب مناقبه غوثیه از حضرت شیخ محمد صادق شیبانی مطبوعہ مصر - " ارشادر رحمانی از مولوی محمد علی صاحب مونگیری - "صراط مستقیم من از حضرت شاہ اسمعیل شهید القصص : س المائده : ۱۱۲ النحل : 49 و ترجمہ بحار الانوار جلد ۱۳ صحت ۱۱۱۴