رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 54 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 54

۵۴ ترجمہ : حضرت صالح نے کہا یہ ایک اونٹنی ہے۔ایک دن اس کے لیے گھاٹ پر پانی پینا مقرر ہے اور ایک دن تمہارے لیے گھاٹ سے پانی لینا مقرر ہے۔اور تم اس کو کوئی نقصان نہ پہنچا تا ور نہ ایک بڑے دن کا عذاب تمہیں آ پڑے گا۔سورۃ الشمس میں آتا ہے۔فَقَالَ لَهُم رَسُولُ اللهِ نَاقَةَ اللهِ وَسُقيها۔ترجمہ : پس ان کوہ اللہ کے رسول (حضرت صالح نے کہا کہ اللہ کے لیے وقف شدہ اونٹنی سے بچتے کہ ہو اور اسی طرح اس کے پانی پلانے کے معاملے میں بھی ہر قسم کی سرکشی سے باز آؤ۔(سورۃ الشمس آیت ۱۴) مشکل :- اور منی نشان کسی طرح تھی ؟ ج : عرب اور دوسرے ممالک میں دستور تھا کہ بادشاہ اپنی طاقت کے اظہار کے لیے کوئی جانور چھوڑ دیا کرتے تھے اور اعلان کر دیا کرتے تھے کہ اسے کچھ نہ کہے ، اگر کوئی کچھ کہتا تو وہ اسے تباہ کر دیا کرتے تھے۔اس طریق کسے نقل میں حضرت صالح نے اپنی اور منی کو اللہ تعالے کے حکم سے نشان مقر کیا کہ تمہاری دیرینہ رسم کے مطابق اس اونٹنی کو بھی نشان مقرر کیا جاتا ہے۔اگر تم اسے دکھ دو گے تو وہ انہی گورنمنٹ کا مقابلہ سمجھا جائے گا اور تم عذاب میں مبتلا کیے جاؤ گے۔(تفسیر کبیر من سورة هود) شش :۔اور منی کے نشان کا مفہوم بیان کریں ؟ ج :۔اس نشان سے حضرت صالح کا مطلب یہ بھی ہو سکتا تھا کہ تبلیغ کے لیے نجھے ادھر ادھر پھرنے دو۔اور اس میں روک نہ ڈالو۔کیونکہ سواری کو روکنے