رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 51 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 51

اه جڑیں کاٹ رہا ہے۔ہم تمہاری تعلیم کے متعلق بے چین کر دینے والے شکوک میں پڑے ہوئے ہیں۔جیسا کہ سورۃ الہود آیت نمبر 4 میں آتا ہے قالُوا يُصْلِحُ قَد كُنْتَ فِيْنَا مَرْجُوا قَبْلَ هَذَا اتَنْهُنَا أَنْ تعبدَ مَا يَعْبُدُ اباؤُنَا وَإِنَّنَا لَفِي شَكٍّ مِمَّا تَدْعُونَا إِلَيْهِ مُريب ترجمہ : انہوں نے کہا۔اسے صالح : اس سے پہلے تو تو ہمارے درمیان امید کی جگہ سمجھا جاتا تھا کیا تو ہمیں اس بات سے روکتا ہے کہ ہم ایسی چیز کی عبادت کریں جس کی عبارت ہمارے باپ دادے کرتے چلے آئے ہیں۔اور ہم یقیناً جس بات کی طرف تو نہیں بلا رہا ہے اس کے متعلق ایک بے چین کر دینے والے شک میں پڑے ہوئے ہیں۔کر دیا۔اسی طرح محمود قدیم نے حضرت صالح کی پیروی کرنے سے انکار (معافہ اللہ آپ کو سخت جھوٹا اور متکبر کہا۔جس کا ذکر سورۃ قمر آیت ۲۵ ، ۲۶ آیا ہے فقالوا ابشرا منا وَاحِدَ التَّبِعُهُ إِنَّا إِذَا تَلَى قَبْلٍ وَسُعُرِه التى ان كُر عَلَيْهِ مِنْ بَيْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَا اب اسره۔ترجمہ :۔پس انہوں نے کہا۔کیا ہم اپنے میں سے ہی ایک آدمی کی پیروی کریں۔اگر ہم ایسا کریں تھے تب ہم ایک بڑی گراہی اور جلنے والے عذاب میں پڑ جائیں گے۔کیا خدا کی وحی ہم میں سے اسی پر نازل کی گئی ہے۔حقیقت یہ ہے کہ وہ سخت جھوٹا اور متکبر ہے۔شل قوم محمود نے حضرت صالح پر کیا الزام لگایا ؟