رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 42 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 42

۴۲ لی۔عاد قوم کسی عذاب سے ہلاک ہوئی۔؟ ج در آندھی کے عذاب سے۔جو متواتر سات راتیں اور آٹھ دن تک چلتی رہی۔داما عاد ما هيكُوا بِرِيعِ صَرْ صَرٍ عَاتِيَةٍ لا سَخَّرَهَا عَلَيْهِمُ سَبعَ لَيَالٍ وثَمِنِيَةَ أَيَّا ما حُسُومَا لا فَتَرَى الْقَوْمَ فِيهَا صَرُعَى وَانَّهُمْ أَعْمَا نُخلِ خَاوِيَةٍ O (سورة الحاق آیت ۱۷) ترجمہ :۔اور عاد ایک ایسے عذاب سے بلاک کیے گئے جو ہوا کی صورت میں آیا تھا جو سکیاں چلتی تھی اور سخت تیز تھی۔اس (اللہ) نے ہوا کو متواتر سات رائیں اور آٹھ دن ان کی تباہی کے لیے مقرر کہ چھوڑا تھا۔سو اس کا نتیجہ تمہیں معلوم ہے کہ وہ قوم بالکل گر گئی گھر یا کہ وہ کھجور کے ایک کھوکھلے درخت کی جڑیں ہیں جن کو تیز آندھی نے گیرا کر رکھ دیا ہے۔( ترجمه تفسیر صغیر) ہوا کا تیز طوفان بلا وقفہ ایک ہفتہ تک چلتا رہا۔اور قوم عاد زیر زمین مدفون ہو گئی اور ان کا شہر ریت کے ٹیلوں میں دب گیا - مشکل :- عاد قوم کی تباہی کس طرح ہوئی ؟۔ج : عاد قوم جو ذات العماد کہلاتی تھی۔جو مَن اسد مينا ا ترجمہ :۔کون طاقت میں ہم سے زیادہ ہے)۔کی دعویدار تھی۔وہ خدا کے عذاب سے دوچار ہوئی تو۔لا ميوى الا مباركة مر کے مطابق ان کے صرف گھر ہی نظر آتے تھے۔سب قوم ریت میں دب گئی۔انہوں نے اپنی وادیوں کی طرف بڑھتا ہوا بادل دیکھا تو خوش ہوئے کہ یہ ہم پر بادل برسائے گا (ہم نے کہا، انہیں یہ وہ عذاب ہے جنس کو تم جلدی مانگتے تھے۔یہ ایک ہوا ہے جس میں دردناک عذاب