رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 41
۴۱ ج :۔آپ نے فرمایا۔الي اسود الله واشْهَدُوا إِلَى بَرِيُّ مِّمَّا تُشْرِكُونَ مِنْ دونم فكيدُ وَلي جَمِيعًا تُو لَا تُنْظُرُونِ۔ترجمہ :۔میں اللہ کو اس ربات اکا گواہ ٹھہراتا ہوں اور تم بھی گواہ نہ ہو کہ جس کسی کو تم اللہ کا شریک قرار دیتے ہو۔ہمیں اس سے بے زار ہوں۔اس کو چھوڑ کر تم سب مل کر میرے خلات منصوبہ کرو اور مجھے کوئی ڈھیل نہ دو۔پھر آپ نے کہا کہ میرا اپنے رب پر توکل ہے اور وہ میری مدد کے لیے آرہا ہے۔قریب کی راہ سے۔اللہ تعالیٰ کا تم سب پر تصرف ہے اور یہ کہ اگر تم نے خدا کو نہ مانا تو تمہارے علاوہ وہ کسی اور قوم کو جانشین اور بنا دے گا۔اور تم اس کو کچھ بھی نقصان نہ پہنچا سکو گے۔میں تم سے اس تبلیغ پر کوئی اجر نہیں مانگتا۔ش در حضرت ھود کی قوم نے آپ سے کیا مطالبہ کیا۔& ج۔قوم عاد نے کہا۔ما تنَا بِمَا تَعِدُنَا إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ۔ترجمہ - کہ اگر تم سچے ہو تو وہ عذاب نے آؤ جس کا تو ہم سے وعدہ کرتا ہے۔:- حضرت ھوڑ نے ان کے عذاب کے مطالبے پر کیا جواب دیا ؟ ج : - فانتَظِرُوا إِنِّي مَعَكُو مِنَ الْمُنتَظِرِينَ۔(سورۃ اعراف) ترجمہ :۔پس تم بھی (میرے لیے عذاب کا انتظار کرو۔میں بھی تمہارے ساتھ (تمہارے لیے) عذاب کا انتظار کرتا رہوں گا۔