رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 31 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 31

والا نیوں کے الفاظ میں حضرت نوح کی ہجرت کا ذکر ہے اور آپ کو بشارت دی گئی ہے۔کہ آپ کی ہجرت کامیاب ہو گئی ہے۔شکل : حضرت نوح کی اولاد کہاں آباد ہوئی۔ج :- بائبل سے معلوم ہوتا ہے کہ طوفان کے بعد نوح کی اولاد موجودہ عراق میں آباد ہوئی۔حضرت نوح کے بیٹے سام نے بابل وغیرہ پر حکومت کی۔ن -: حضرت نوح علیہ السلام جب بحفاظت جو دی مقام پر پہنچ گئے تو آپ کو خدا تعالیٰ نے کن الفاظ میں شکر ادا کرنے کے لیے کہا۔: وَقُل رَبِّ انْزِلْنِي مُسرَ لا مُبَارَكًا وَانتَ خَيْرُ المنزلين۔(المومنون) ترجمہ :۔اور کہہ کہ اسے میرے رب! تو مجھے (اس کشتی سے)۔ایسی حالت میں اتار کہ مجھ پر کثرت سے برکتیں نازل ہو رہی ہوں۔اور تمام اتارنے والوں سے تیرا وجود بہتر ہے۔یہ سواری سے اترنے کی دعا ہے۔اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ دکھ سے نجات پاکر بھی دعا کرنی چاہیے۔:- حضرت نوح کی نبوت کا زمانہ کتنا ہے ؟۔نكبت فيه هِمْ الفَ سَنَةٍ الاحْمِيْنَ عَامَّاط (صورة عنكبوت) پس وہ ان میں نو سو پچاس سال تک رہا۔کی :۔موجودہ زمانہ کو حضرت نوح کے زمانہ کے ساتھ کیا مطابقت ہے ؟ ج : موجودہ زمانہ میھی حضرت نوح کی طرح پر امن اور راحت و آرام کا زمانہ ہے اور لوگ عیش و عشرت میں مشغول ہیں۔اس زمانہ میں بھی خدا نے ایک نوٹ بھیجا ہے، اور اس نے بھی اپنی ایک کشتی مرام جماعت