رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 30
٣٠ راتي اعوذ بك أن اسْتَلَكَ مَا لَيْسَ لِي بِهِ عِلْمُ وَإِلَّا تَغْفِرُى وَتَرْحَمُنِي أَكُن مِّنَ الْخَاسِرِينَ۔اے میرے رب ! میں اس بات سے تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں سمجھ سے (آئیندہ) کوئی ایسی چیز مانگوں میں کا مجھے کچھ علم نہ ہو۔اور اگر تو مجھے نہ بخشے اور مجھ پر رحم نہ کرے تو میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جاؤں گا۔:- کیا حضرت نوح کے علاوہ دوسرے مومنوں کی نسل دنیا میں پھیلی ؟ ج-: جی ہاں۔قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔قيل لنوع القبط السلم منَّا وَبَرَكَةٍ عَلَيْكَ وَعَلى أَمر مِمَّن مَّعَكَ ترجمہ - کہا گیا کہ اسے نوج ! تو ہماری طرف سے عطا شدہ سلامتی اور (طرح طرح) کی برکات کے ساتھ جو تجھ پر اور جو لوگ تیرے ساتھ ہی ان پر کئی جماعتوں پر (نازل کی جاتی )۔ہیں اتر جا۔مشکل : حضرت نوح کو کس طرح یہ علم ہوا کہ پانی کم ہوگیا ہے ؟ ج وہ بائیل میں لکھا ہے کہ کبوتری کے منہ میں زیتون کی تازہ پتی دیکھ کہ آپ کو علم ہوگیا کہ پانی کم ہونا شروع ہو گیا ہے۔:- حضرت نوح کو زیتون کی پتی کے ذریعہ کیا خبر دی گئی تھی ؟۔ج -:- حضرت نوح گو آپ کی جماعت کی آئندہ ترقی نیز ان کی ایمانی حالت میں ترقی کرنے اور کامیابی کی خبر دی گئی تھی۔اور یہ کہ دشمن مغلوب ہو گئے ہیں۔خش صورۃ التین میں ڈالہ تیون" کے لفظ میں کسی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔؟