رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 139 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 139

ہو گا۔۱۳۹ ۱۴۳ احیاء قومی کا وہ نقشہ جو حضرت ابراہیم کے قریب زمانہ میں ظاہر ہونے والا تھا۔انہیں بتا دیا گیا اسی طرح بعد کے زمانہ میں حضرت ابراہیممؑ کی قوم کی چار ترقیات کو حاصل کرنے کا اشارہ بھی کر دیا۔اللہ تعالٰی نے حضرت ابراہیم سے فرمایا کہ تمہاری قوم چار دفعہ مردہ ہوگی اور ہم اسے چھالہ دفعہ زندہ کریں گے۔ایک دفعہ حضرت موسیٰ کے ذریعہ ، پھر حضرت عیسی کے ذریعہ پھر حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ اور پھر جو تھی بار حضرت مسیح موعود کے ذریعہ ابراہیں آواز بلند ہوئی اور مردہ زندہ ہوا۔پہلا پرندہ جسے حضرت ابراہیم نے بلایا اور اطمینان قلب حاصل کیا وہ موسوی امت تھی۔دوسرا پرندہ عیسوی امت تھی۔تیسرا پرندہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جلالی ظہور کی حامل اور منظر محمد کی جماعت تھی اور چو تھا پرندہ آپ کے جمالی ظہور کی مظہر جماعت احمدیہ ہے جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم کے قلب کو راحت پہنچائی اور آپ نے کہا کہ واقعی میرا خدا زندہ کرنے والا ہے۔غرض اس میں قریب اور بعید دونوں زمانوں کی پیشگوئی تھی جو اپنے اپنے وقت پر بڑی شان سے پوری ہوئی اور خدا تعالی کا مزیز اور حکیم ہونا ظاہر ہو گیا۔تفسير كبير سورة البقره مت) وہ کون سے نبی ہیں جن کا احترام تمام اقوام میں پایا جاتا ہے ؟ ج : انبیاء سابقین میں سے حضرت ابراہیم ہی ایک ایسی شخصیت ہیں جن کا ادب و احترام تمام اقوام کرتی ہیں۔عرب ، عیسائی، یہودی اور صابی سب کے سب حضرت ابراہیم پر ایمان لانے میں مشترک ہیں۔س حضرت ابراہیم کی اولاد کے لیے اللہ تعالٰی کا مشروط عہد کیا تھا؟ ج-: اللہ تعالی نے جب حضرت ابراہیم کو قیامت تک آنے والے لوگوں کے لیے