رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 134 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 134

۱۳ حضرت اسماعیل کو دادی غیر ذی زرع میں چھوڑ دیا اور وہ ان کی نظروں سے اد جھل ہو گئے تو آپ نے خانہ کعبہ کی طرف منہ کیا اور ہاتھ اٹھا کر یہ دعا مانگی۔رَبَّنَا ان اسكنتُ مِن ذُرِّتِي بِوَادٍ غَيْرِ ذِي زَرْعٍ عِندَ بَيْتِكَ المُحَرَّمِ پھر قرآن مجید کے یہ الفاظ ان أول بَيْتِ وَضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكة مُبَارَ كَاوَ هُدًى بتعالينَ ( صورة آل عمران آیت ) یقینا سب سے پہلا گھر جو لوگوں کے فائدہ کے لیے بنایا گیا و جو مکہ میں ہے۔مکہ کا اصل نام کیا ہے اور اس کے معانی کیا ہیں ؟ ج مکہ کا اصل نام بگہ ہے۔اور اس کے معانی اثر د معام۔یعنی بہت زیادہ لوگوں کے اکٹھے ہونے کے ہیں۔اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم کے ذریعہ بیت اللہ کے متعلق کیا اعلان کروایا ؟ ج: اللہ تعالیٰ نے تمام دنیا کو ایک نقطہ مرکزی پر جمع کرنے کے لیے خانہ کعبہ کی بنیاد رکھی اور پھر حضرت ابراہیم کے ذریعے اس عمارت کی تجدید کی اور دنیا کے سامنے پہلی دفعہ یہ اعلان کروایا کہ یہ خدا کا پاک گھر اس لیے بنایا گیا ہے کہ یہاں لوگ آئیں ، اس مقدس گھر کا طواف کریں، اس میں عبادات بجالائیں۔ذکر اہی کریں اور دین کی خاطر اپنی زندگیاں وقف کر دیں۔اور فرمایا لهرابيتِي لِلطَّالِقِينَ وَالْعَلِمِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ مقام ابراہیم کونسی جگہ ہے ؟ د سورۃ البقرہ آیت ۱۲۶) ج: - مقام ابراہیم مقام کعبہ کے پاس ایک خاص جگہ ہے جہاں طواف بیت اللہ