رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 133 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 133

ج :- حضرت ابراہیم کو حضرت خاتم النبین محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والے کلام کی کیفیت یوں بتا دی گئی کہ وہ کلام اکٹھا نہیں اترے گا بلکہ آہستہ آہستہ اور ٹکڑے ہو کر اترے گا۔آپ کو يَتْلُو عَلَيْمو ایت کے الفاظ میں قرآن کریم کے نزول کی کیفیت سمجھا دی گئی تھی۔۔خداتعالی کے اس گھر کی عمارت جس کی دیواریں حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل نے بلند کی تھیں، کیسی تھی ؟ ج-: خدا تعالیٰ کا یہ گھر صرف پیار دیواروں کا خالی احاطہ تھا مقابل کی دور یواریں ۳۱ اور ۳۲ گزلی اور دوسری رو دیواریں ۲۲ اور ۲۳ گزر نبی تھیں ، اس پر چھت نہ تھی۔ایک طرف اندر آنے بھانے کا کھلا راستہ تھا۔جس پر کوئی کواڑ یا چوکھٹ ۱۳۸ وغیرہ نہ تھی۔خانہ خدا کے قرآن مجید میں اور کیا نام بیان ہوتے ہیں ؟ ج : 1- البيت ٢ - البيت العتيق تقدیم ترین گھر ، وإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ وَأَمناء (سورة البقرة اور وَلْيَطوفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ (الج آیت ٣٠) یعنی لوگوں کو چاہیے کہ وہ اس قدیم ترین گھر کا طواف کریں۔دنیا میں پہلی عیادت گاہ کونسی ہے ؟ ج : دنیا میں پہلی عبادت گاہ " بیت اللہ ہے معینی خانہ کعبہ ہے۔جس کی ابتدا یسے زمانہ سے والبتہ ہے جیس کا علم صرف خدا تعالیٰ کو ہے۔حضرت ابراہیم کے آنے سے پہلے بیت اللہ کے نشانات موجود تھے۔جیسا کہ احادیث سے اس بات کا ثبوت ملتا ہے۔جب حضرت ابراہیم نے خدا تعالیٰ کے اذن کے مطابق حضرت ہاجرہ اور