رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 11
ج : اللہ تعالی نے عالیہ کو یہ حکم دیا کہ تمہیں چاہیے کہ آدم جو کام کرے اس کی امداد کرو۔اور اس کی تائید میں اس نظام کو لگا دو جو تمہارے ماتحت ہے۔ن انہیں کون تھا جس نے آدم کی فرمانبرداری نہ کی ؟ ج: قرآن مجید میں الہی نام اس وجود کارکھا گیا ہے جو فرشتوں کے مقابل پر بدی کی تحریک کرنے والا ہوتا ہے۔اہیں بعدی کی ایک محرک روتا ہے۔ایک برائی پیدا کرنے والی تحریک ہے۔س : ابلیس کے کیا معانی ہیں۔رج : ابمیں ایک صفاتی نام ہے جس کے مندرجہ ذیل معانی ہیں۔ا وہ ہستی جس میں نیکی کا مادہ کم ہو جائے اور جس میں بری کی طاقتیں زیادہ ہو جائیں۔۲ - جود اللہ کی رحمت سے مایوس ہو جائے۔جس کی ہمت ٹوٹ جائے اور نا کامی کا غم جسے دیاہے۔۴ - بھے اپنی منزلِ مقصود کے لیے راستہ نظر نہ آئے اور وہ حیران رہ جائے میں روح یا انسان میں یہ برائیاں ہوں تو اس کو ابلیس کا نام دیا جاتا ہے : شیطان کیا ہے ؟ اور اس کے کیا معانی ہیں ؟ ا۔ان تمام لوگوں کو جو ابلیس کے نائب کے طور پر کام کرتے ہیں اور لوگوں کو ستی سے دور لے جاتے ہیں شیطان کہا جاتا ہے۔نیز نظام ارواح خبیشہ کے متعلق بھی شیطان کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔شیطان کے معانی ہیں حق کا دشمن ، جلنے والا۔شیطن کا لفظ شطن سے ہے جس کے معانی ہیں وہ ڈور یا رسی جس کے ساتھ ڈول باندھو کو کنویں میں پانی نکالنے کے لیے پھینکا جاتا ہے کیونکہ !!