رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 49
۴۹ ال : ثمود توہم کس فن میں ماہر تھی ؟ نمور قوم نے سنگ تراشی میں زبردست کمال حاصل کیا ہوا تھا۔یہ قوم پہاڑوں کو کھود که عالی شان مکان بناتی تھی جو نقش ونگار سے مرائی ہوتے تھے۔اور خوبصورت محلات بھی تعمیر کرتی تھی۔سورۃ الاعراف آیت 20 میں ان کے فن کمال کا ذکر آیا ہے۔تتخذون من سلولها تُصُورًا وَتَنْحِتُونَ الْجِبَالُ بُيُوتًا۔تو جمہ۔تم اس کے میدانوں میں قلعے بناتے تھے اور پہاڑوں نہیں کھود کر گھر بناتے تھے۔شی : محمود قوم کی دینی حالت کیسی تھی ؟ ج : محمود قوم مشرک تھی۔اللہ تعالے سے باغی ہو چکی تھی۔ہرقسم کی برائیوں میں ملوث تھی۔جزا سزا سے بے نیاز تھی، لہو و لعب میں مصروف نہ ہستی تھی۔عاد قوم کی دولت اور قوت پر انہیں بڑا نازہ اور فخر تھا۔شکی :- اللہ تعالے نے محمود قوم کی اصلاح کے لیے کس نبی کو مبعوث کیا ؟۔ج : اللہ تعالے نے محمود قوم کو گمراہی کے گڑھے سے نکالنے کے لیے حضرت صائح کو بھیجا تا کہ وہ اس قوم کو توحید کا درس دیں، جیسا کہ سورۃ اعراف میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔وإلى تردا خا هُم صَالِحاً قَالَ يَقُومٍ اعْبُدُوا اللهَ مَا لَكُم من الله غيرة - ترجمہ :۔اور ہم نے انمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو رسول بنا کر بھیجا تھا اس نے کہا۔اسے میری قوم اللہ کی عبادت کرد اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں ہے۔ل : صالح کسی زبان کا لفظ ہے اور اس کے کیا معانی ہیں۔؟ ج :- صالح عربی زبان کا لفظ ہے۔اور اس کے معانی ہیں مناسب حال عمل کرنے