رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 48
NA ش - محمود قوم کا مک کیسا تھا :- ج : محمود قوم کا مک چشموں والا ، باغات کی کثرت اور لہلہاتے کھیتوں والا تھا کھجوروں کی کثرت تھی اور زراعت خوب ترقی پر تھی میدانوں اور پہاڑوں دونوں پر ان کی حکومت تھی۔جیسا کہ سورۃ الشعراء میں آتا ہے۔في جنتٍ وَعُيُونٍ وَذَرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيرُهُ وَتَنْحِتُونَ مِنَ الْجَبَالِ بُيُوتًا تَرِمِينَ۔ترجمہ : (باغات اور چشموں میں اور لہلہاتے کھیتوں ہیں۔اور کھجوروں میں جن کے پھل بوجھ کی وجہ سے ٹوٹے جا رہے ہوں اور تم لوگ پہاڑوں کو کھود کھ دراپنی بڑائی پر اترتے ہوئے گھر بناتے ہو۔نی :- محمود قوم کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں ؟ ج - نمود قوم بڑی طاقت در قوم تھی۔بڑی متمدن اور متمول قوم تھی۔کوئی ان کا مقابلہ نہیں کرسکتا تھا۔یہ قوم سیال کا کچھ حصہ یعنی گرمیاں پہاڑوں پر سیر و تفریح کرتے ہوئے گزارتی تھی۔مگر با وجود اس کے کسی کو ان کے ملک پر حملہ کرنے کی جرات نہ ہوتی تھی۔اور ان کے پیچھے ملک میں وكانوا ينحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا مِنِينَ۔ترجمہ :۔اور وہ پہاڑوں کو کھود کر گھر بناتے تھے اور امن سے رہتے تھے۔میں اس طرف اشارہ ہے۔سردیوں کا موسم یہ میدانی علاقوں میں گزارا کرتی تھی۔نمود قوم میں تحریر کا رواج کم تھا۔