رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 21 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 21

حضرت نوح کا نام ان کے والد صاحب نے طوفان کے بعد نوح رکھا اور نوح کا کا نام ان کے ہل ایجاد کرنے کے سبب نوح رکھا گیا۔(مدارش اغاده) عبرانی زبان میں نوح امن اور آرام کو کہتے ہیں حضرت نوح کا زمانہ بڑے آرام کا زمانہ تھا۔ملک نے کہا۔نوح کے معانی یہ ہمارے ہاتھوں کی محنت اور مشقت سے جو زمین کے سبب سے ہیں جس پر خدا نے لعنت کی ہے میں آرام دے گا۔قرآن مجید اور بائبل میں آپ کا نام نوح ، ملتا ہے۔شی :۔حضرت نوح و کامک کہاں تھا ؟ ج : حضرت نوح کا ملک دجلہ نیندہ اور فرات کے درمیان تھا۔آپ عراق کی ایک ایسی وادی میں رہتے تھے جس کے پاس بہت سے پہاڑ تھے۔شی۔دور تہذیب کا پہلا انسان کون کہلاتا ہے ؟ ج : حضرت نوح علیہ السّلام - ش در بندوستان کی قدیم تاریخ میں حضرت نوح " کا کی نام ملتا ہے ؟ ج :- ومنوة ش - کیا حضرت نوح " شریعت والے نبی تھے ؟ ج-: جی ہاں حضرت نوح شریعت والے نبی تھے۔آپ پہلے شارع نبی تھے جیسا کہ آپ کے متعلق حدیث میں آتا ہے۔اولُ نبي شُرِعَتْ عَلَى لِسَانِهِ الشَّرَائِعُ کہ نوح پہلاتی تھا جس پر اللہ کی طرف سے شریعت نازل ہوئی۔