رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 20
حضرت نوح علیہ السلام سلی : حضرت نوح علیہ السلام حضرت آدم علیہ السلام کی کتنی پشت میں سے ہے ج : حضرت نوح علیہ السلام حضرت آدم سے نویں پشت میں سے تھے۔حضرت آدم کو شمار کر کے آپ دسویں تھے۔ک : حضرت نوح کے والد کا کیا نام تھا ؟ ج : حضرت نوح کے والد کا نام لک" تھا۔والحمالة (کتاب پیدائش باب آیت ۲۱ تا ۲۹) کل : حضرت نوح کے بیٹوں کے نام بتائیں۔ج : سام ، عام ، یافت اور کنستان۔(قاموس میں کفان کا نام یام “ آیا ہے)۔ش - کتب سابقہ میں حضرت نوح " کا پہلا نام کیا ملتا ہے ؟ ج: ظالموں میں حضرت نوح کا نام مناسیم متا ہے۔جس کے معانی ہیں تسکی دینے والا۔یہ نام ان کے باپ نے رکھا تھا۔کتاب سفرها لیشیرا ش : - نوح کے معانی کیا ہیں۔ج - نوح صفاتی نام ہے۔آپ کا بار بار ماجیزی کے ساتھ دعا کرنے کی وجہ سے آپ کا نام نوح رکھا گیا۔مفسرین کہتے ہیں کہ آپ کا نام عبد الغفار يا عبد الستار تھا۔د قرآن مجید مترجم منظور کرده نظارت تالیف و تصنیف تادیان