رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 22 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 22

۲۲ سورۃ نساءع ۲۳ میں انا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ كَمَا أَوْحَيْنَا إلى توح تر تمبر۔یقیناً ہم نے تیری طرف وحی کی جیسا کہ ہم نے نوح کی طرف وہ بھی کی تھی۔اس آیت میں یہ اشارہ کیا گیا ہے۔حضرت نوح علیہ اسلام کے ذریعہ نسل انسان کو ن ہے آغاز ہوا۔سن:- حضرت نوح علیہ السلام کی شریعت میں کس قسم کے مسائل تھے ؟ ج :- طالمود جو یہودیوں کی کتب احادیث کا مجموعہ ہے لکھا ہے۔طوفان کے ۲۸ سال بعد شریعت مرتب کرنی شروع کی۔جس میں کچھ طبیعات کے مسائل تھے اور کچھ موسی کی شریعت سے ملتے جلتے مسائل تھے۔را فائیل فرشتہ نے انہیں علم طب سکھایا اور بوٹیوں کے خواص سکھائے تھے۔:- قرآن مجید میں حضرت نوح کا ذکر کتنے مقامات پر آیا ہے ؟ ج : ۴۵ مقامات پر - سلی : سورۃ نوح کس پارے میں ہے ؟ ج :- انتیسویں پارے ہیں۔ی حضرت نوح کو اللہ تعالے نے کن لوگوں کی ہدایت کے لیے مبعوث فرمایا ج-: عراق عرب گراہ لوگوں کی ہدایت کے لیے مبعوث فرمایا۔سال به حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کی حالت کیسی تھی ؟ ج : حضرت نوح علیہ السلام جس قوم میں مبعوث ہوئے وہ بت پرست تھی فستق ونجور میں مبتلا تھی۔سورۃ نوح میں ان کے مشہور بہتوں کے نام یہ آئے ہیں