رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 15
۱۵ ش : - حضرت آدیہ کی عمر کتنے سال تھی۔ج 1۔حضرت آدم کی عمر ۱۲۰ سال کی ہوئی۔(واللہ اعلم) اسلام کی دوسری کتاب " کشی ، حضرت آدم کی بیوی کا کیا نام تھا ؟۔ج :- بی بی سقا - راسلامی لٹری پر احادیث میں خدا کا ہم آیا ہے، شت :۔حوا کے معانی کیا ہیں ؟ ج 1- توا کا لفظ حوی بیوی سے نکلا ہے جس کے معانی ہیں کسی چیز کو ڈھانپ لینا۔کسی چیز کوجمع کر لینا اور مالک ہو جانا۔تقوا کے معانی ہیں وہ عورت جو بچوں کو گھیر کر اپنے ارد گرد جمع کر کے اپنے گھر میں بیٹھتی ہے۔بچوں کی نگرانی کرتی ہے۔انکی تربیت کرتی ہے اور گھر کی مالکہ اور رانی ہے