رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 16
14 حضرت شیث علیہ السلام سل : حضرت شیث علیہ السّلام کون تھے ؟ كلامي ج۔حضرت آدم کے تیسرے بیٹے تھے۔(کتاب پیدائش باب ۵ آیت (۵) : جب حضرت شیث پیدا ہوئے تو حضرت آدم کی عمر کتنی تھی ؟ - ج ا۔آپ کی ولادت کے وقت حضرت آدم کی عمر ۱۲ برہی تھی۔آپ کی تو حضرت آدم سے ملتی جلتی تھی۔ر تورات کتاب پیدائش باب ۵ آیت ۳) سکس :۔حضرت آدم کے بعد کون سے نبی آئے ؟ ج : حضرت شیث علیہ السلام - سل :- شیت کے معانی کیا ہیں۔ج : حافظ ابن کثیر نے بتایا ہے کہ شیت کے لفظی معنی و عطیہ خدا ہمیں حضرت آدم نے یہ نام اس لیے رکھا کہ حضرت ہابیل کی شہادت کے بعد خدا نے انہیں یہ صالح فرنہ ند عطا کیا تھا۔ش حضرت شیث کی وفات کے بعد ہدایت کا سلسلہ کس نے جاری رکھا۔ج:۔حضرت شیث کے بیٹے انوش نے حضرت شیث ۵ برس کے تھے جب ان کے ہاں انوش پیدا ہوا۔( تورات کتاب پیدائش باب ۵ آیت ۷۱۶ ش بحضرت شیث نے دنیا کو کسی فن سے آگاہ کیا۔ج :- حضرت شیث نے دنیا کو کپڑا بنا سکھایا۔بحوالہ ( تفسیر کبیر سوره النمل ص۳۲۱)