المبشرات — Page 176
١٨٠ میں اور کچھ ٹرکوں پر چڑھنے کی کوشش میں؟ ا الفضل ، اکتوبر تو ۳ ) ( پاکستان کے یک سابق گوید کی مار کے متعلق رویا انہی ایام میں بینے دیکھا کہ پاکستان کے ایک صوبہ کے گورنر میرے گھر آئے میں اگر تعبیر نام سے لی جائے تو پھر تو خیر مبارک ہے لیکن اگر ظاہر سے تعبیر لی جائے تو علم تعبیر الرؤیا کے مطابق ایک غیر اور صاحب اقتدار شخص حب کسی کے گھر پر آئے تو اس کی دونوں تعبیریں ہوتی ہیں یعنی یا اس سے کوئی بڑا خیر ملتا ہے اور یا کسی شر کا وہ موجب ہو جاتا ہے۔چنانچہ اس کریا کے کوئی مہینہ بعد مجھے معلوم ہوا کہ وہ صاحب جن کو کھے اپنے گھر پر آتے دیکھا تھا انہوں نے کسی موقعہ پر احمدیت کے خلاف بعض نا واجب کلمات کہے اور اس طرح وہ کر دیا انہوں نے پوری کر دی۔و الفضل ۲۳ نومبر ۶۸۹۵) پاکستان ایسے جمہوری ملک میں کسی صوبہ کے گورنر کو کھلے طور پر فرقہ وارانہ مباحث میں حصہ لینا ایک نجیب سا امر معلوم ہوتا تھا جو غیر معمولی طور پر وقوع آگیا۔مولوی ظفر علی خاں صاحب کے متعلق ایک رویا ۵ ار اکتوبر کی رات کو لینے دیکھا کہ میں گویا کسی پہاڑ پر ہوں اور وہاں لوی ظفر علی صاحب اور مولوی اختر علی صاحب بھی ہیں انہوں نے بھی وہاں پر