المبشرات — Page 283
خطرات جو پاکستان کو پیش آرہے تھے عارضی طور پر ٹل گئے یہ نہ ملک میں ہنگامی صورت حال کا اعلان کرنے اور دستور ساز اسمبلی توڑنے کے سلسلہ میں ملک بھر میں گورنر جنرل (مسٹر غلام محمد مرحوم) کے اقدام کا گرمجوفی سے خیر مقدم کیا گیا، اور سیاسی لیڈروں نے یہ رائے ظاہر کی کہ : گورنر جنرل نے مالک کو تباہی سے بچا لیا ہے لہ پاکستان میں ایل کے خوفناک حادثہ مجھمپیر) کے متعلق حیران کن رویا ار جنوری تشدد کو پاکستان میں جھمپیر کے قریب ریل کا ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جس نے ملک بھرمیں صف ماتم بچھا دی۔جس گاڑی کو یہ حادثہ ہ پیش آیا اس میں چودھری محمد ظفر اللہ خان صاحب بھی تھے جو حضرت اقدس ایدہ اللہ تعالیٰ کی ایک گذشتہ دو یا کے مطابق خارق عادت طور پر محفوظ رہے۔یہ رویا مع اس کی تشریح کے حضور کے الفاظ میں درج ذیل ہے ے لڑنا ۱۸ نومبر سے ہو کی بات ہے کہ سینے رویا میں دیکھا کہ میں ایک جگہ پر ہوں میاں بشیر احمد صاحب اور درد صاحب میرے ساتھ ہیں کسی شخص نے مجھے ایک لفافہ نہ کر دیا اور کہا کہ یہ چودھری ظفر اللہ خاں صاحب کا ہے لینے اس لفافہ کو کھولے بغیر یہ محسوس کیا کہ اس میں کسی عظیم الشان حادثہ کی خبر ہے جو جو د نصری منا کی موت کی شکل میں ہمیشں آیا ہے یا کوئی اور بڑا حادثہ ہے سینے در و صاحب سے کہا۔لفافہ کو جلدی کھولو اور اس میں سے کا نتخذ نکالو ورو صاحب نے لفافہ کھولا۔له الفضل در نومبر ششه ما کالم سے اخبار نوائے وقت ۲۶ اکتوبر است