المبشرات — Page 282
۲۹۸ : ' پاکستان کی حدود میں تو یہ عبرتناک نشان بڑی کثرت و وسعت سے ظاہر ہوا ہے شش میں ابھرنے والے خوفناک سیلاب کے متعلق مغربی پاکستان کے مشہور جریدہ چٹان کی رائے ملاحظہ ہو۔اخبار چٹان ۷ار اکتوبر سے یو کے ایشوع میں طوفان نوح " کے ہی عنوان سے رقمطراز ہے :- قرآن مجید میں طوفان نوح کا ذکر پڑھئے تو عقل کو نا اندیش کو حیرت ہوتی لیکن پنجاب کو طغیائی کے جن تھپیڑوں نے ہلاک کیا اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ لوقان کیا تھالا ہور کے طوفان نوح کو ہم نے اپنی آنکھوں دیکھا ہے؟؟ پاکستان میں ایک عظیم الشان سیاسی انقلا کی پیشگوئی مملکت پاکستان کو اکتوبرش شیر میں ایک شدید سیاسی بحران سے دو چاہو پڑا جبکہ دستور ساز اسمبلی جیسا ادارہ جسے سب سے زیادہ سنجیدہ اور باوقار اور رقابتوں اور رنجشوں سے بالا رہنا چاہیے تھا خود ارباب اقتدار کے ہاتھوں کھلونا بن کر رہ گیا اور ملک کی سالمیت معرض خطر میں پڑگئی۔میں اس وقت حضرت امام جماعت احمدیہ ایدہ اللہ بنصرہ العزیز نے ربوہ میں خطبہ جمعہ ارشاد فرماتے ہوئے ایک عظیم الشان خبر دی جو تین دن کے اندر اندر پوری ہوئی جس کی تفصیل حضور کے الفاظ میں درج کی جاتی ہے :- فرمایا :۔کینے کہا تھا کہ "اگر تمہارا خدا چاہیے تو تین دن کے اندر اندر ان لوگوں کی طاقت توڑ دے اور برسر اقتدار لوگ جو اس وقت شرارت کر رہے ہیں اُن کے فتنہ سے ملک کو بچالے۔خدا کی قدرت دیکھو جمعہ کو پہنے یہ الفاظ کہے اور اتوار کو گورنر جنرل نے دستور ساز اسمبلی توڑ دی اور نئی وزارت بنانے کے لئے منسٹر محمد علی کو دعوت دے دی گویا خطبہ پر پورے تین دن بھی نہیں گزرے تھے کہ وہ