المبشرات — Page 263
۲۷۹ امرت سر : ایک انگریزی افسر نے جو لڑائی کے دوران میں لنڈن مقیم تھا۔بیان کیا کہ اس علاقہ کی حالت لنڈن کے ہر اس حصہ کی نسبت جس پر جنگ میں بمباروں کا مجموعی جملہ کیا گیا ہو بد تر ہے ؟ ملہ پنجاب کے اس عظیم ترین تجارتی مرکز کا جو حشر ہوا ہے وہ محتاج بیان نہیں ه ر مارچ کو یہاں ایک بھی بیکار نظر نہ آتا تھا۔لیکن آج شہر کا کوئی حصہ آبا د نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔سب سے زیادہ تباہی آگ نے مچائی ہے" سے مسٹر بھنڈاری ایگزیکٹو آفیسر نے کہا اب تک مجھے اس قسم کی خوفناک آتشزدگی کا کبھی بھی سامنا نہیں ہوا سے گوڑ گاؤں : کے متعلق تازہ ترین اطلاع دے ارجون ، مظہر ہے کہ سنیچر کی صبح کو ۲ ہزار اشخاص کے مسلح ہجوم نے موضع تکڑی پر حملہ کر دیا تو گاؤں مذکور کے تمام مرکان جن کی تعداد ، سو کے لگ بھگ ہے جلا کر راکھ کا ڈھیر کر دئیے گئے۔گلیوں میں لاشوں کے انبار پڑے ہیں اور گاؤں کے سارے مکان راکھ کا ڈھیر ہو گئے ہیں ہے رویا میں آپ کو جو یہ نظارہ بھی دکھایا گیا کہ ایک بچھونے دوسرے بچھو کو زور سے ڈنگ مارا اور وہ اچھل کر سامنے جاپڑا۔تو اس میں یہ خبر دی گئی تھی کہ لڑائی کرنے والی دو قوموں میں سے ایک قوم بالآخر ناکام ہو جائے گی چنانچہ ایسا ہی عمل میں آیا۔سکھ لیڈروں نے مارچ میں ہی اپنے جنگی عزائم کا اظہار کرتے اور مسلمانوں کو لڑائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہہ دیا تھا۔نیشلسٹ فوجیں پاکستان کے خیال کو تباہ کرنے کے لئے کافی ہیں ھے پاکستان صرف ہماری راکھ پر بنایا جا سکتا ہے؟ 1 یه روز نامہ سول اینڈ ملٹری گزٹ لاہور ہم رجون ۶۴ + من اختبار ملاپ ۲۰ رجون شکر و اخبار پرتاب لاہور ۲۶ / جون شد و مت که روزه نامه پرتاب لاہور مورخ ۸ ارجون شاکیه ے سول اینڈ ملٹری گزٹ ۴ مارچ شہ سے سول اینڈ ملٹری گزٹ لاہور ۵ ر ما رفع سے