المبشرات — Page 242
۲۵۸ واضح اور نمایاں ہیں کہ ہمیں مزید تشریح کرنے ضرورت نہیں۔دوسری جنگ عظیم سے متعلق متعد د خدائی نشانوں کا تذکرہ چودھویں خبر کرنے کے بعد بالآخر ہمیں یہ بتانا ہے کہ جنگ عین اسی سال اسی مہینہ اور اسی تاریخ کو ختم ہوئی جس کی حضور اقدس نے القاء انہی کے مطابق ہ ء اور ان میں تعیین فرما دی تھی۔چنانچہ حضور نے ارٹی شہ کو خطبہ جمعہ میں فرمایا : اس ہفتے خدا تعالیٰ نے اپنے فضل اور اپنی رحمت کا نشان اس رنگ میں دکھایا ہے کہ یورپ کی جو ابتدائی اور اصلی جنگ تھی وہ ختم ہو چکی ہے اس جنگ کے متعلق بینے بارہا بیان کیا تھا کہ قرآن مجید سے اور خدا تعالیٰ کے فعل سے جہاں تک میں سمجھتا ہوں یہ جنگ شہداء کے شروع میں ختم ہو جائیگی یعنی اپریل شده یا جون شی ء تک یہ بات خدا تعالیٰ نے ایسے عجیب رنگ میں پوری فرمائی ہے کہ اس پر حیرت آتی ہے۔آج ہی لاہور سے ایک طالب علم نے لکھا ہے کہ گزشتہ سال میڈیکل کالج لا ہو نے کچھ طالب علم جب آپ سے ملنے آئے تھے تو ان میں سے ایک نے آپ سے یہ سوال کیا تھا کہ جنگ کب ختم ہوگی۔اور آپ نے اسے یہ جواب دیا تھا کہ جو کچھ میں قرآن مجید سے اور خدا تعالے کے کلام اور اس کے فعل سے سمجھتا ہوں یہ جنگ اپریل شہء میں ختم ہو جائے گی وہ کہتے ہیں کہ لینے یہ بات اسی وقت نوٹ کرلی تھی اور اب لینے وہ تحریہ اس لڑکے کو جس نے یہ سوال کیا تھا دکھا دی ہے کہ تمہارے ساتھ یہ گفتگو ہوئی تھی دیکھے تو اب وہ بات پوری ہو گئی ہے عجیب بات یہ ہے جو نہایت حیرت انگیز ہے کہ گذشتہ الہامات تو الگ رہے میرے اس استدال کی بنیاد کہ جنگ اپریل 19 ء میں ختم ہو جائے گی۔اس بات پر تھی کہ اللہ تعال