المبشرات — Page 243
۲۵۹ کی طرف سے تحریک جدید کے بواعث کے نتیجہ میں یہ جنگ پیدا کی گئی ہے چنانچہ اس مضمون کے متعلق کثرت سے میرے خطبات موجود ہیں کہ گورنمنٹ کی طرف سے ہماری جماعت کو جو تکالیف دی گئی ہیں ان کے نتیجہ میں اسے یہ استلار پیش آیا ہے اور تحریک جدید کے ساتھ اس کی وابستگی تحریک جدید کے قیام و آغاز کے بواعث کے متعلق قبل ازیں بتایا جا چکا ہے کہ اکتوبر سے میں جب انگریزی حکومت نے احرار کو آلہ کار بنا کو جماعت احمدیہ کا قافیہ حیات تنگ کر دیا تب اللہ تعالے کی طرف سے یہ تحریک القا ہوئی جس کے دور اول میں حضور نے مخلصین جماعت سے دس سال قربانیوں کا مطالب فرمایا۔یہ دعوی کہ گورمنٹ انگریزی کی ایذا رسانیوں کے نتیجہ میں جنگ عظیم کا ظہور ہو ابظا ہر محض ایک بے جا تعلی یا خوش فہمی نظر آتی ہے لیکن ہمارا یقین ہے کہ اگر قارئین حضرت امام جماعت احمدیہ ایدہ اللہ تعلی کی مندرجہ ذیل پیشگوئی کور یو حضور نے جنگ عظیم کے آغاز سے چار سال قبل فرمائی، مطالعہ فرمائیں گے تو انہیں بھی لاز کا اس دھوئی کی تائید میں ہمارا ہم نوا بننا پڑے گا۔ے حضور ایدہ الہ تعالی نے اور بھر کو قادیان کے بے سالانہ میں تقریر کرتے ہوئے پیر کوک پیش گوئی فرمائی حکومت کے افسروں کو پولیس اور سول کے حکام کو۔معلوم ہونا چاہیئے ہیں جوش آتا ہے اور آئے گا مگر وہ دل میں رہے گا۔ہمیں غیرت آئے گی مگر وہ ظاہر نہ ہوگی۔ہمارے قلوب ٹکڑے ٹکڑے ہونگے مگر زبا نہیں خاموش رہیگی۔ہاں ایک اور مہستی ہے جو خاموش نہ رہے گی وہ بدلہ لے گی۔حکومتوں سے بھی۔اور افراد سے بھی کوئی بڑے سے بڑا افسر کوئی بڑے سے بڑا لیڈر کوئی بڑے سے بڑا جتھا اور کوئی بڑی سے بڑی حکومت اسکی گرفت سے بچ نہ سکے گی۔حکومت انگریزی بہت بڑی اور بہت طاقتور حکومت ہے مگر جو اس کے غدار اور فرض ناشناس حاکم ہیں انہیں وہ خدا کی گرفت سے نہیں بچا سکتی۔وہ ایسے حکام کو کم کے گولوں سے بچانے کا انتظام