المبشرات — Page 241
۲۵۷ ہے کہ اٹلی میں ہماری فوجوں سے بھری ہوئی لاریاں کس کثرت اور کتنی بڑی تیزی کے ساتھ داخل ہوئیں۔۔۔یہی نقشہ لینے اپنے دوستوں کے سامنے کھینچا تھا حالانکہ اس وقت تک ابھی یہ خبر شائع نہیں ہوئی تھی کہ اتحادیوں نے اٹلی پر حملہ کر لہ دیا ہے۔" شرہ میں حضور نے رویا میں سیمن کی فوجیں سمجھے ہنستی ہوئی بارھویں خبر } اور اٹلی کی شکست دیکھی تھی جو لفظاً لفظاً پوری ہو گئی۔له اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کو تیرھویں خبر کے جہاں اس عالمگیر جنگ کے متعدد پہلوؤں کی خبر دی وہاں یہ بھی بتایا گیا کہ اتحادی جیتیں گے اور توری طاقتیں شکست کھا جائینگی۔چنانچہ حضور نے اپریل کہ میں اپنی ایک مفصل رؤیا کے آخری حصہ کی تفصیل ان الفاظ میں بیان فرمائی : ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ خبر ایک بجلی کی طرح ساری برٹش ایمپائر میں پھیل گئی ہے کہ ملکہ دریا کے پار ہو گئی ہے اور حرمین سپا ہی اس کو پکڑ نہیں سکے۔اور اس وقت یوں معلوم ہوتا ہے کہ میں سب ملکوں کی آوازشن سکتا ہوں اور سینے سُنا، انگلستان - آسٹریلیا کینیڈا - افریقہ سب جگہ کے - برطانوی باشندے خوشی سے تالیاں پیٹ رہے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اب انگریزی قوم جیت گئی اور جرمن ہار گئے اُس وقت خواب میں مجمد پر ایسا اثر ہوا کہ اس احسان ہیں سے کہ میری طاقت سے یہ تغیر پیدا ہوا ہے کینے بھی بے تحاشا تالی پیٹ دی مرتب ، محوری طاقتوں کی ناکامی اور اتحادیوں کی کامیابی کے متعلق یہ رویا اتنے له الفضل ، اکتوبر ۱۹۳۳ ۶ م کالم کے الفصل الدار اکتوبر سے ہر و وصیت کالم را العقیق ۲۳۰ اپریل ہے۔فرحت کالم ۳۲