المبشرات — Page 293
٠٩ ہندوؤں کے حلقہ بگوش اسلام ہو سکے تعلق جنگوئی "کیا سپین میں سے نکل جانے کی وجہ سے ہم اسے بھول گئے ہیں ہم یقیناً اُسے نہیں بھولے۔ہم یقیناً ایک دفعہ پھر سپین کو لینگے اسی طرح ہم ہندوستان کو نہیں چھوڑ سکتے۔یہ ملک ہمارا ہندویوں سے زیادہ ہے۔ہماری سستی اور غفلت سے عارضی طور پر یہ ملک ہمارے ہاتھ سے گیا ہے۔ہماری تلواریں جس مقام پر جا کر گند ہو گئیں وہاں سے ہماری زبانوں کا حملہ شروع ہوگا اور اسلام کے خوبصورت اصول کو پیش کر کے ہم اپنے ہندو بھائیوں کو خود اپنا جزو بنائینگے کے خطہ کشمیر کی آزادی کے متعلق پیش گوئی کشمیر کے مسلمان یقینا غلام ہیں اور ان کی حالت دیکھنے کے بعد بھی جوید کہتا ہے کہ ان کو کس قسم کے انسانی حقوق حاصل ہیں وہ یا تو پاگل ہے اوریا اول درجہ کا جھوٹا اور مکار ان لوگوں کو خدا تعالیٰ نے بہترین دماغ دئے ہیں جانوروں سے بدتر اور انسانی ہاتھوں نے اس بہشت کو دوزخ بنا دیا ہے لیکن خدا تعالے کی غیرت نہیں چاہتی کہ خوبصورت پھول کو کانٹا بنا دیا جائے اس لئے وہ اب چاہتا ہے کہ جسے اس نے پھول بنایا ہے وہ پھول ہی رہے اور کوئی ریاست اور حکومت اسے کانٹا نہیں بنا سکتی۔روپید چالا کی مخفی تدبیریں اور پروپیگنڈا کسی ذریعہ سے بھی اسے کانٹا نہیں بنایا جا سکتا۔چونکہ خدا تعالیٰ کا منشایہ ہے اس لئے کشمیر ضرور آزاد ہوگا اور اس کے رہنے والوں کو ضرور ترقی کا موقع دیا جائے گا۔"کے ا الفضل ۶۱ را پریل اللہ اسے کالم له الفضل اس جنوری سے اور اُن کے ملک کو دنیا کی جنت بنایا ہے مگر ظالموں نے بہترین دماغوں کو