المبشرات — Page 292
سپین میں اسلامی پر حم لہرانے کی پیش گوئی " وہ دن دور نہیں جب اس جرنیل عہد العربی نائل کے خون کے قطروں کی پکا اس کی جنگوں میں چلانے والی روح اپنی کشش دکھائے گی اور سچے مسلمان پھر سپین پہنچیں گے اور وہاں اسلام کا جھنڈا گاڑ دیں گے اس کی روح آج بھی ہمیں بلا رہی ہے۔اور ہماری روحیں بھی یہ پکار رہی ہیں کہ اے شہید وفا! تم اکیلے نہیں ہو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے بچے خادم منتظر ہیں جب خدا تعالیٰ کی طرف سے آواز آئے گی اور پروانوں کی طرح اس ملک میں داخل ہوں گے اور اللہ تعالے کے نور کو وہاں پھیلائیں گے یہ سوال نہیں کہ ہم امن پسند جماعت ہیں۔مخالف امن پسندوں پر بھی تلوار کھینچ کر آن کو مقابلہ کی اجازت دلوا دیا کرتے ہیں۔کیا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم امن پند نہ تھے مگر مخالفین کے ظلموں کی وجہ سے آخر اللہ تعالیٰ نے اُن کو مقابلہ کی اجازت دے دی۔جیسا کہ فرمایا أذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَ إِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرِهِ بین لوگوں کو خواہ مخواہ نشانہ مظالم بنایا گیا۔اب ان کو بھی اجازت ہے کہ مقابلہ کریں پر سپین کے لوگ اگر اللہ تعالے کے نزدیک یوں مقدر ہے تو ہماری تبلیغ و تعلیم سے ہی کفروشرک کو چھوڑ دیں گے اور یا پھر ہم پر اتنا ظلم کریں کہ اللہ تعالے کی طرف سے مقابلہ کی اجازت ہو جائے گی اور وہ جنہوں نے کان پکڑ کر مسلمانوں کو اپنے ملک سے نکالا تھا۔کان پکڑ کر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار پر حاضر ہوں گے اور عرض کریں گے کہ حضور کے غلام حاضر ہیں یا اے الفضل درمی لاء کالم ۳-۴-