المبشرات

by Other Authors

Page 294 of 309

المبشرات — Page 294

٣١٠ ربوہ کی عظمت کے متعلق پیشگوئی پنے دل و دماغ میں کبھی یہ و ہم بھی نہ آنے دو کہ قادیان جانے کی وجہ سے ربوہ اُجڑ جائے گا ربوہ کے چپے چپے پر اللہ اکبر کے نعرے لگ چکے ہیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجا جاتا ہے یہ بستی انشاء الله تعالیٰ قیامت تک خدا کی محبوب بستنی رہے گی یہ بستی انشاء اللہ تعالے کبھی نہیں اُجڑے گی بلکہ قادیان کی اتباع میں اسلام اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے کو بلند سے بلند تر کرتی رہے گی یا سے مصر کے ہاتھوں یورپین تہذی کے خاتمہ کی پیشگوئی میرے نزدیک مصر مسلمانوں کا بچہ ہے جسے یورپ نے اپنے گھر میں پالا ہے تاکہ اس کے ذریعہ سے بلاد اسلامیہ کے اخلاق کو خراب کرے مگر میرا دل کہتا ہے اور جب سے لینے قرآن کریم کو سمجھا ہے میں برابر اسکی بعض سورتوں سے استدلال کرتا ہوں اور اپنے شاگردوں کو کہتا چلا آیا ہوں کہ یورپین فوقیت کی تباہی مصر سے وابستہ ہے اور اب میں اسی بنا پر کہتا ہوں کہ مگر یورپ نے اس امر میں ایسا ہی دھوکا کھایا ہے جیسا کہ فرعون نے مصرجب خدا تعالیٰ کی تربیت میں آجائے گا تو وہ اسی طرح یورپین تہذیب کے مخرب اخلاق حصوں کو توڑنے میں کامیاب ہوگا جس طرح حضرت موسی فرعون کی تباہی میں" بے شک اس وقت یہ عجیب بات معلوم ہوتی ہے مگر جو زندہ رہیں گے وہ دیکھیں گے تے له است سله ۱۲ الفضل اور جنوری شود و کالم سے سے افضل ار ستمبر ۲۴ ۲۳ کالم ہو