المبشرات

by Other Authors

Page 239 of 309

المبشرات — Page 239

۲۵۵ دو دو نویں خبر کی فرمایا اسی طرح بھی گذشتہ دنوں میں سندھ میں تھا۔کہ } تجھے انگریزی میں ایک الہام ہوا جس کا مفہوم یہ تھا کہ انگریزی فوج کی صف توڑ کر جرمن فوج اندر داخل ہو گئی ہے۔دوسرے ہی دن میں نے میاں بشیر احمد صاحب کو بھی ایک خطہ میں اس خواب کی اطلاع دے دی اور غالباً چوہدری ظفر اللہ خان صاحب کو بھی خواب لکھے دی۔اس کے بعد یہ خبر آ گئی جو ریڈیو پر ہم نے خود بھی سن لی کہ طبری کے مقام پر انگریزی صفوں کو چیر کر جرمن فوج آگے بڑھ گئی ہے۔دسویں خبر کی جاپان کی جنگ ابھی شروع نہیں ہوئی تھی کہ جیسے گزشتہ ہفتہ میں جمعرات یا جمعہ کی رات کو ایک رویا دیکھا جسکی تعبیر میں تو کچھ اور کرتا رہا۔مگر بعد میں جب اُس جنگ کا آغاز ہوا۔تو معلوم ہوا کہ اس کی تعبیر اور تھی۔کینے رڈیا میں دیکھا کہ ایک کو شٹری میں ایک شخص بیٹھا ہے اور وہ کچھ کا غذات جلا رہا ہے اور میں رویا میں ہی ایک اور شخص سے کہتا ہوں کہ یہ شخص نہایت ضروری کاغذات جلا رہا ہے۔ہے " جب بھی حکومتوں کی آپس میں جنگ چھڑتی ہے تو چونکہ ہر ملک میں دوسرے ملک کے سفیر ہوتے ہیں۔اس لئے وہ سفیر اس وقت ضروری کا غذات جلا دیتے ہیں تاکہ وہ کا غذات دوسری حکومت کے قبضہ میں نہ آئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔چنا نچہ پہلے دن جب جنگ کی خبر شائع ہوئی تو ساتھ ہی یہ خبر آئی کہ جاپانی سفارت خانہ میں جاپانیوں کو کاغذ جلاتے دیکھا گیا ہے۔بہر حال اس جنگ کے شروع میں اللہ تعالی نے یہ نظارہ دیکھا کر مجھے بتایا کہ اب کوئی نئی حکومت جنگ میں شامل ہونے والی ہے اور اس کے سفارت خانوں میں ضروری له الفضل ۱۳ جولائی ۱۹۴۷ ۶ صب کا لم ۲۔۲ الفضل اور دسمبر ر ا د م کالم ہے۔