المبشرات

by Other Authors

Page 240 of 309

المبشرات — Page 240

۲۵۶ کا غذات جلائے جائیں گے سپنا نچہ ایسا ہی ہوا لے کر آپ بھی اٹلی پر جب انگریزی حملہ ہوا تو اس سے ایک دن پہلے گیارھویں خبر کے رویا میں مہینے دکھا کہ میں اک جگہ کھڑا ہوں اور وہاں ہاں ہی ایک دوسرا ملک نظر آتا ہے جو بہت لمبا سا ہے وہاں مولوی عبدالکریم صاحب مرحوم کھڑے ہیں اور بڑے زور شور سے انگریزوں کی مدد کے لئے فوج میں بھرتی ہونے کے متعلق تقریر کر رہے ہیں خواب میں میں کہتا ہوں کہ مولوی عبد الکریم صاحب تو فوت ہو چکے ہیں معلوم ہوتا ہے انہوں نے اللہ تعالیٰ سے اجازت لی ہوگی کہ میں لوگوں کے سامنے بھرتی کے متعلق تقریر کروں۔اور اس اجازت کے بعد وہ تقریر کررہے ہیں غرض وہ بڑے زور شور سے تقریر کر رہے ہیں اتنے میں میں کھی دیکھتا ہوں کہ اس علاقہ کی ایک لوک سے فوج سے بھری ہوئی لاریاں اپنی کثرت سے دوسرے ملک میں داخل ہونی شروع ہو گئیں کہ کیوں معلوم ہوتا تھا کہ ان لاریوں سے تمام جو بھر گیا ہے بے تحاشا ایک کے بعد دوسری اور دوسری کے بعد تیسری موٹر دوڑی چلی جاتی تھی اس خواب کے دوسرے دن ہی اخبارا میں یہ اطلاع شائع ہو گئی کہ انگریزوں نے اٹلی پر حملہ کر دیا ہے۔اور مجیب بات یہ ہے کہ تین چار دن کے بعد انگلستان کے اخبار ٹائمز کا ایک فقرہ سول وغیرہ انگریزی اخبارات میں نقل کیا گیا کہ جس طرح فوجوں سے بھری ہوئی لاریاں اٹلی میں داخل ہوئی ہیں اس کا اگر کسی نے اندازہ لگانا ہو تو وہ لنڈن کے کسی چوک کا اندازہ لگا لے جب وہاں موٹرس اور لاریاں کسی وجہ سے رک جاتی ہیں تو اجازت ملنے پر کس طرح ایک دوسری کے پیچھے بھاگتی چلی جاتی ہیں جو حالت ایسے موقعہ پر لنڈن کے کسی چوک میں موٹروں اور لاریوں کی کثرت اور ان کے ایک دوسرے کے پیچھے بھاگنے کی ہوتی ہے اس کو اگر کئی سو گنا بڑھا کر سوچے تو وہ اندازہ لگا سکتا له الضيا