المبشرات

by Other Authors

Page 238 of 309

المبشرات — Page 238

۲۵۴ انگریزی فوجیں آگے بڑھیں اور اطالوی فوجیں شکست کھا کر پیچھے ہٹ گئیں لام میں نشیمن پھر آگے بڑھا اور انگریزی فوجوں کو دھکیلتا ہوا مصر کی سرحد پر لے آیا ہو کے آخر میں انگریز پھر آگے بڑھے اور یمن کی فوجوں کو شکست دیتے ہوئے کئی سو میل تک لے گئے یون ۳۲ء میں پھر دشمن کی فوجیں انگریزی فوجوں کو دھکیل کر مصر کی سرحد پر لے آئیں اور ہے کہ و کے آخر میں پھر انگریزوں نے بڑھنا شروع کر دیا ہے ان تینوں دفعہ قیمن کو شکست میں ایسی خطرناک ہوئی ہے کہ یہ خیال نہیں کیا جا سکتا تھا کہ وہ دوبارہ حملہ کر کے کامیاب ہو جائے گا مگر اللہ تعالیٰ کی بتائی ہوئی خبر کے مطابق ہمیشہ ایسا ہی ہوتا رہا کہ وہ دوبارہ آگے بڑھا اور اس نے انگریزوں کی سمجھے ہٹا دیا۔گویا اللہ تعالی کی طرف سے جو رڈیا مجھے دکھایا گیا تھا وہ متواتر پورا ہوا لڑائی کا میدان مجھے دکھایا گیا تھا اس کا محل وقوع مجھے دکھایا گیا تھا اسکی شکل وصورت مجھے بتا ی گئی تھی اوریہ بھی بتا دیا گیا تھا کہ اس جگہ اس قسم کی جنگ ہو گی کہ کبھی تو انگریزی فوج یمن کو دھکیلتی ہوئی دُور تک لے جائے گی اور کبھی دشمن اسے دھکیل کر اس کے ملک میں گھس آئے گا چنانچہ یہ تمام باتیں پوری ہو چکی ہیں کیا ہے دوران جنگ میں حضور کو دکھایا گیا کہ انگلستان کی حفاظت آٹھویں خیر کا انتظام میرے شہر کیا گیا ہے اور اس کے لئے امریکہ سے ۲۸۰۰ جہاز آ رہے ہیں اور میں اُن کی وجہ سے دیکھتا ہوں کہ اب برطانیہ کے لئے خطرہ نہیں۔چنانچہ جس قدر جہازوں کا آپ کو رویا میں علم دیا گیا بالکل اسی قدر مینی ۲۸۰۰ جہازوں کے بھیجے جانے کا امریکہ سے تار آیا تھا۔(مرتب) یہ خبر بجون شعر میں ہو بہو پوری ہوئی۔الفضل تو میرا نسل ۲ نومبر سال ۲۲۵۲ الفضل ۵ ماه فروری ۱۹۳ م کالم الحمر