المبشرات

by Other Authors

Page 235 of 309

المبشرات — Page 235

۲۵۱ چھٹی خبر کے جس دن جنگ کا آغاز ہوا۔اور ہم کواس کی اطلاع آئی۔اس نے پہلی خبر کان رات مجھے جنگ کا نظارہ خواب میں دکھایا گیا۔مگر جیسا کہ اللہ تعالیٰ کی سنت ہے۔اس نے خواب کا نظارہ مجھے مقامی ماحول میں دکھلایا۔اسی رنگ کے نظارے مجھے پہلے بھی دکھائے جاچکے ہیں مجھے دکھایا گیا کہ ہمارے باغ اور قادیان کے درمیان جو تالاب ہے۔اس میں قوموں کی لڑائی ہو رہی ہے مگر دنیا پر چند آدمی رسہ کشی کرتے نظر آتے ہیں۔کوئی شخص کہتا ہے کہ اگر یہ جنگ یونان تک پہنچ گئی تو اس کے بعد یکدم حالات متغیر ہونگے اور جنگ بہت اہم ہوتی گی اس کے بعد ینے دیکھا کہ یکدم اعلان ہوا ہے کہ امریکہ کی فوج ملک میں داخل ہو گئی ہے اور میں دیکھتا ہوں کہ امریکہ کی فوج بعض علاقوں میں پھیل گئی ہے مگر وہ انگریزی حلقہ اثر میں آنے جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالتی " ! (مرتب) یہ رویا دوز بر دست غیبی خبروں پرمشتمل ہے: اول :- یونان کے میدان جنگ بننے کے بعد نہایت اہم تغیرات ہونگے۔جن سے لڑائی نئی کروٹ بدلے گی چنا نچہ یونان تک جنگ پہنچنے کے بعد ہی جرمنی نے اُس کے خلاف اعلان جنگ کیا (۲۲ جون سلکی اور پھر دسمبر کہ میں ۶) جاپان اور امریکہ بھی میدان کارزار میں کو دپڑے اس طرح جنگ کے شعلے مشرق سے لے کر مغرب تک اور نئی دنیا سے پرانی دنیا تک پہنچ گئے اور جنگ ہر بہت سے عالمگیر صورت اختیار کرگئی۔دوم: اس رویا میں بتایا گیا تھا کہ امریکہ کی فوج بعض علاقوں میں پھیل گئی ہے مگر وہ انگریزی حلقہ اثر میں آنے جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالتی " 止 ۲۱ دسمبر ۱۹ ۲۰ کالم ۳۶) نا نا نا شریک سے امریکہ کی جنگ میں شمولیت کا فوری سیب یہ پیدا ہوا کہ جاپان نے ، دسمبر ا ا ء کو بحر الکاہل میں اس کے مقبوضہ جزائر پرل ہاربر پر ہلہ بول دیا اس لئے امریکہ جو اس وقت تک نہ جنگ ہو گیا۔