المبشرات

by Other Authors

Page 236 of 309

المبشرات — Page 236

۲۵۲ حضرت اقدس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے دسمبر ۱۹ ء کے جلسہ سالانہ پر رڈیا کے اس حصے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا :- اس خواب کا ایک پہلو تو وہ تھا کہ بعض انگریزی جزیروں میں امریکنوں نے اپنے لئے فوجی اڈے حاصل کئے تھے مگر ایک پہلو اس کا اب ظاہر ہو رہا ہے کہ امریکن حکومت بھی انگریزوں کے ساتھ مل کر بر سر جنگ ہے اور اب ایسے سامان پیدا رہے ہیں ہے کہ قو سامان پیدا ہو رہے ہیں کہ بالکل ممکن ہے کہ امریکن قوتوں کو ہندوستان میں بھی لانا پڑے چنانچہ حالات نے جلد ہی ایسا پلٹا کھایا کہ خود انگریز ہی امریکی فوجوں کو ہندوستان میں آنے کی دعوت دینے پر مجبور ہوئے۔ایک اور خواب کیسے پچھلے سال دستمبرت ا ء کو ناقل رکھا ساتویں خبر کے تھا۔میں عمل میں چوہدری ظفر الہ خاں صاح کے مکان پر تھا کہ کینے خواب میں دیکھا کہ میں ایک جگہ ہوں اور وہاں ایک بڑا ٹال ہے جسکی سیڑھیاں بھی ہیں مگر یں سمجھتا ہوں کہ یہ بہت بڑا ملک ہے مگر نظر ہاں آتا ہے۔ہمیں دیکھتا ہوں کہ سیڑھیوں میں سے اٹلی کی فوج لڑتی آرہی ہے اور انگریزی فوج دہتی چلی جارہی ہے یہاں تک کہ اطالوی فوج ہال کے کنارے تک پہنچ گئی جس سے میں سمجھتا ہوں کہ انگریزی علاقہ شروع ہوتا ہے اور یوں معلوم ہوتا ہے کہ قادیان نزدیک ہی ہے اور میں بھاگ کر یہاں آیا ہوں مجھے میاں بشیر احمد صاحب ملے ہیں میں اُن سے اور بعض اور دوستوں سے کہتا ہوں کہ اٹلی کی فوج انگریزی فوج کو دباتی میلی آرہی ہے اگر پھر ہماری صحت اور بینائی وغیرہ ایسی تو نہیں کہ فوج میں باقاعدہ بھرتی ہو سکیں مگر بندوقیں ہمارے پاس ہیں آؤ ہم لے کر چلیں۔ڈور کھڑے ہو کر ہی فائر کریں گے۔چنانچہ ہم جانے کے الفضل دار جنوری ۱۹۲۳ء