المبشرات

by Other Authors

Page 193 of 309

المبشرات — Page 193

٣٠٩ بہت سے احمدی مرد اور محور میں جمع ہیں جو رتیں ایک طرف ہیں غالبا بر رفع وغیرہ پہن کر بیٹھی ہیں یا راوٹ ہے سینے اُس طرف دیکھا نہیں لیکن ایک طرف مرد ہیں اور ایک طرف عورتیں۔چوہدری ظفر الدین صاحب جو کچھ عرصہ پرائیویٹ سیکرٹری بھی رہے ہیں اور اب بنگال میں مبلغ ہو کر گئے ہیں وہ اور ایک اور آدمی گھبرا کر کھڑے ہوئے جلدی جداری بلند آواز سے میری توجہ کو ایک طرف پھرانا چاہتے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ وہ دیکھیئے کیا ہے۔وہ دیکھئے کیا ہے وہاں ایک چوہیا دوڑی جارہی ہے لوگ اُسے۔۔مارہے ہیں اور میری توجہ اس طرف ہے لیکن چوہدری صاحب اور ان کا ایک ساتھی مجھے دوسری طرف متوجہ کرنا چاہتے ہیں اور آوازیں دے رہے ہیں ان کے توجہ دلانے پر لینے اس طرف دیکھا تو ایسا معلوم ہوا کہ ایک جگہ سے دیوار شق ہے اور ایک پوسیا وہاں سر کے بل لٹکی ہوئی ہے" " چوہدری صاحب جب مجھے وہ مری ہوئی چو میاد کھا رہے ہیں تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اور بھی بہت سے چوہے مرے پڑے میں چوہے سے مراد منافق بھی ہوتا ہے اور طاعون بھی۔بس اس خواب کا اشار کسی ایسے فتنہ کی طرف بھی ہو سکتا ہے جو گھبراہٹ کا موجب ہو یا منافقوں سے ہمارا مقابلہ آپڑے اور اللہ تعالیٰ ان کو بلاک کردیے ہے ابتلاء کے متعلق بذریعہ رویا اطلاع آٹھ نو سال ہوئے پینے رویا دیکھی کہ مصری صاحب پر کوئی ابتدار آیا ہے اور اُن کے دل میں بہت سے شکوک پیدا ہو گئے ہیں اور بعض دفعہ انہیں یہ بھی خیال آتا ہے کہ وہ قادیان سے پہلے جائیں لینے اس پر رویا میں اسکی دعوت کی اور انہیں نصیحت کی کہ ان باتوں کا نتیجہ اچھا نہیں اس سے ایمان بالکل جاتا ہے ہے گا۔چنانچہ رویا۔میں انہوں نے اقرار کیا کہ ہاں واقعہ میں میرے دل میں وساوس پیدا ہو گئے تھے اور میں ه الفضل ۲۲ اپریل ۱۹۳۶ و ۱۳۰ کالم عاد ۱۳۹۲