المبشرات

by Other Authors

Page 192 of 309

المبشرات — Page 192

۲۰۸ ۲۰۰ نمایاں مجھے اُن کی موت دکھائی دیتی ہے ؟ (افضل یہ مئی ۱۳ م کالم ) (مرتب) یادر ہے کہ اکتو بر سیر میں جبکہ قادیان میں ایک مخصوص جماعت کی کانفرنس منعقد ہوئی ) پنجاب کی انگریزی حکومت نے حضرت امام جماعت احمدیہ ایدہ اللہ کے نام پنجاب کر یمنل لاءا منٹ منٹ ایکٹے سسلر دفعہ ۳ (۱) 2 کے تحت رجوسول نافرمانی اور حکومت کو تہ و بالا کر دینے والی تحریکات کے سدباب کے لئے بنایا گیا تھا، ایک سراسر نا جائتہ اور ظالمانہ حکم جاری کیا۔یہ تھی وہ انتہائی خلاف عقل و فہم کا روائی جس کے نتیجہ میں اللہ تعالی کیفر کے حضور پر نور مندرجہ بالا طبر یا دی گئیں۔چنانچہ ان آسمانی اطلاعات کے مطابق انگریزی حکومت کو نہ صرف جنگ عظیم ثانی کی شکل میں اسکا شمارہ بھگتنا پڑا بلکہ اس کے معا بعدا انہیں اپنی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے سرزمین ہند ہمیشہ کیلئے چھوڑ دینا پڑی اور اس طرح زمین فی الحقیقت اُن کے پاؤں سے نکل گئی۔اس شاندار عملی تعبیر کے علاوہ آجنگ متعدد واقعات وشواہد اسکی تصدیق میں ایسے پیدا ہوئے کہ یہ حیرت انگیز الفاظ اسلام کی سچائی کا چمکتا ہوا نشان بن گئے۔تحریک بعدیڈ کی سیم جس کا ذکر تصور نے مندرجہ الفاظ میں فرمایا ہے انگریزی حکومت کے پیدا کردہ مخالف ماحول کے اطلاقی اور روحانی مقابلہ کے لئے حضور پر انتقاد ہوئی تھی اُس سکیم میں جماعت سے سادہ زندگی۔دعا - وقعت زندگی بیرونی ممالک میں تبلینی و غیرہ امور مشتمل انیں اہم مطالبات کئے گئے تھے۔یہ وہی تحریک ہے جس کا ذکر باب دوم میں کیا جا چکا ہے اور جوال اسے نقل عظیمی، تربیتی او تعلیمی ادارہ کی شکل میں قائم ہے اور دنیا بھر میں تبلیغ واشاعت اسلام کا بھاری فریضہ سر انجام دے رہی ہے۔خدا تعالے کی نصرتوں کا یہ نشان کتنا ایمان افروز ہے کہ جہاں ۱۹۳۳ء سے قبل جماعت احمد کی صرف چند مشن تھے وہاں اب تحریک جدید کے ذریعہ سے دنیا بھر میں درجنوں مشن کھل چکے ہیں۔۱۹۳۷ء کے دور ابتلاء کی قبل از وقت اطلاع " میں نے آج رویا میں دیکھا ہے کہ میں ایک گھر میں ہوں جو قادیان کا ہی ہے وہاں