المبشرات

by Other Authors

Page 194 of 309

المبشرات — Page 194

٢١٠ چاہتا تھا کہ قادیان سے چلا جاؤں" نے مصری تحریک کے انجام کے متعلق خبر (1) زمین بدل سکتی ہے۔آسمان بدل سکتا ہے سمندر خشک ہو سکتے ہیں۔پہاڑا ڈر سکتے ہیں مگر جو بات نہیں مل سکتی اور کبھی نہیں مل سکتی وہ یہ ہے کہ ہم ہی کامیاب ہونگے بظاہر حالات حملے کتنے ہی سخت ہوں بظاہر حالات۔۔۔۔طاقتیں کتنی ہی دیر روی کیوں نہ ہوں یہ خدا کی تقدیر ہے جو پوری ہو کر رہے گی۔(۲) قضائے آسمان است این بہر حالت شود پیدا ئه خدا تعالٰی مجھے تسلی دیتا ہے ان چند روز میں اس کثرت سے مجھے اتہام اور رویا ہوئے۔ابھی چند روز ہوئے کہ مجھے الہام ہوا جو اپنے اندر دعا کا رنگ رکھتا ہے اور وہ یہ کہ سے خدا میں چاروں طرف سے مشکلات میں گھرا ہوا ہوں تو میری مرد فرما " اور پھر اسکے تین چار روز بعد الہام ہوا جو گویا اسکا جواب ہے کہ میں تیری مشکلات کو دور کر دون کا ۱۹۵۶ء کی تحریک کے متعلق رویا و کشوف 1904۔دینے رویا میں دیکھا کہ امر طاہر اور امتہ ائی مرحومہ دونوں گھر میں آئی ہیں اورام اومنین کے پاس بیٹھی ہیں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کسی وجہ سے حیا کی وجہ سے یا کسی اور وجہ ہے۔دونوں مجھ سے کچھ جھینپتی ہیں امتہ الحی مرحومہ تو اتنے میں کھسک کر کسی اور طرف چلی گئیں سینے غالباً ان کو دیکھا نہیں مگر اہم طاہر کو دیکھا ہے اسپر کینے ان سے پوچھا کہ امتہ الحی کہاں ہے انہوں نے کچھ ایسا جواب دیا کہ پتہ نہیں کہاں ہے یا نہیں ہونگی اسی قسم کا مشتبہ سا جواب ہے میں امتدائی کی تلاش میں گھر کے دوسرے کمروں کی طرف چل پڑا ہوں۔آخر امتہ الھی کو ڈھونڈ لیا۔اتنے عرصہ میں مجھے معلوم ہوتا ہے کہ امیر کی وہاں سے اٹھ کر پھر کہیں ادھر ادھر ہو گئی ہیں۔اسپر مینے کہا اب امتدائی کہاں گئی ہیں تو الفضل ۲۰ تومیری ۹۳ ع متہ کالم ۲-۳۳ المفصل اور جولائی و من کالم ٣ الفصل ۳ جولائی شید ما کا مرت ہیں کہ گذشتہ دو سال میں نہ ہوئے ہونگے۔