المبشرات — Page 165
149 جماعت احمدیہ کے ہاتھوں عیسائی مشنوں کے ناکام رہنے کی عظیم الشان پیشگوئی حضرت امام جماعت احمدیہ کی ہو کی ایک رؤیا ) 19 ۱۹۲۱ لینے دیکھا کہ میں لنڈن میں ہوں اور ایک ایسے جلسہ میں ہوں جس میں پارلیمنٹ کے بڑے بڑے ممبر اور نواب اور وزراء اور دو کھر بڑے آدمی ہیں۔ایک دعوتی قسم کا جلسہ ہے اس میں میں بھی شامل ہوں میٹر لائنڈ جارج سابق وزیر اعظم اس میں تقریر کر رہے ہیں۔تقریر کرتے کرتے ان کی حالت بدل گئی۔اور انہوں نے ہال میں ٹہلنا شروع کر دیا اور ایسی گھبراہٹ ان کی حرکات سے ظاہر ہوئی کہ سب لوگوں نے یہ سمجھا کہ ان کو جنون ہو گیا ہے سب لوگ قطاریں باندھ کر کھڑے ہو گئے ہیں اور وہ جلد جلد ادھر اُدھر ٹہلتے ہیں۔اتنے میں لارڈ کرزن صاحب نے آگے بڑھ کر ان کے کان میں کچھ کہا اور وہ ٹھہر گئے اور آہستہ سے لارڈ کرزن صاحب کو کچھ کہا انہوں نے باقی لوگوں سے جو ان کے گرد تھے وہی بات کہی اور سب لوگ دوڑ کر ہال کے دروازے کی طرف چلے گئے اور باہر سٹرک کی مشرقی جانب جھانکنا شروع کیا۔ان کے اس طریق پر مجھے اور بھی حیرت ہوئی قاضی عبداللہ صاحب میرے پاس کھڑے ہیں۔کیلئے ان سے پوچھا کہ انہوں نے کیا کہا ہے اور یہ لوگ درو تونے کی طرف کیوں دوڑے اور کیا دیکھتے ہیں۔قاضی صاحب نے مجھے جواب دیا کہ مسٹرلائڈ جارج نے لارڈ کرزن سے یہ کہا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں بلکہ میں اس وجہ سے ٹیل