المبشرات — Page 11
11 وہ موعود کا سر صلیب ہو گا جس کے الہامی معنے گزشتہ بزرگوں نے یہ بتائے کہ عیسائیت کا مضبوط قلعہ مسیح موعود کے زبر دست دلائل کی بے پناہ قوتوں سے مگر اکر پاش پاش ہو جائے گا۔اہ سه یہ پیش گوئیاں امام عصر سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت سر نهایت امام کی میدناحضرت حیرت انگیز رنگ میں پوری ہوئیں۔حضرت اقدس ۱۳ فروری مراد کو قادیان (بھارت) میں عالم افروز ہوتے سے یہ المیہ میں آپ کو شرف مکالمہ بخشا گیا ہے آپ تیمور کے چچا حاجی برایس کی نسل میں سے تھے اس لئے آپ کا فارسی الاصل ہونا اپنوں اور بیگانوں کے یہاں مسلم تھا۔آپ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے کامل عاشق تھے اسی لئے آپ کو السامرائی میں استعادة " محمد (صلی اللہ علیہ وسلم کہا گیا لیکن آپ کا پیدائشی نام " غلام احمد تھا اللہ گیا " احمد تھا آپ ہی وہ برگزیدہ انسان ہیں جن کی تائید میں سلسلہ میں آفتاب و ماہتاب تاریک ہوئے اور شہاب ثاقب کا سقوط خوا۔آپ کے طور کے بعد عالمگیر جنگیں ، قیامت خیز زلازل ، ہوشربا قحط اور طاعون جیسی دبائیں بھی پوری شدت سے اُبھریں۔آپ کی تحریک احمدیت کے نام سے اکناف عالم تک چھا رہی ہے اور آپ کے پیسہ واحمدی کہلاتے ہیں۔آپ اپنے دعوی ماموریت سے لے کہ زندگی کے آخری سانس تک دنیا بھر میں یہ منادی کرتے رہے کہ دنیا میں آج زندہ مذہب صرف اسلام ہے کیونکہ اس کی بدولت خدا تعالے سے کلام و انعام کا گلشن کھلتا ہے اور خزاں رسیدہ دلوں میں پھر سے بہار آجاتی ہے۔آپ نے کم پیش اور کتب تصنیف فرمائیں جن میں بڑی شرح و بسط عمدة القاري في شرح البخاري مجله ۵ ۲۸۳ بحوالہ تفہمات در مایینه ع۶۱۷ ه حقیقة الوحی طبع اول ص19 سر لیپل گریفین کی کتاب " Punjal chiefs آپ کے ایک شدید معاند مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی اشاعۃ السنتہ جلدے سرور میں لکھتے ہیں : ول مؤلف براہین احمدیہ قریشی نہیں فارسی الاصل ہیں ؟ "