المبشرات

by Other Authors

Page 10 of 309

المبشرات — Page 10

۱۰ القَمَر لاوّلِ ليلة من تَرَمَضَان و تنكسف الشمس في النصف منه له یعنی ہمارے مہدی کے لئے دو ایسے زبر دست نشان ظاہر ہوں گے ہو زمین و آسماں کی پیدائش سے لے کر اب تک اس رنگ میں کسی مامور کے وقت ظاہر نہیں ہوئے چاند کو گرین کی مقرہ راتوں میں سے) پہلی رات کو گر اُن ہو گا۔اور سورج کو اگر یمن کی مقتررہ تاریخوں میں سے وسطی تاریخ کو۔اور یہ دونوں گر من رمضان کے مہینے میں ہونگے۔ے۔ستارے آسمان سے گریں گے اور آسمانوں کی قوتیں ہلائی جائیں گی ؟" سے قوم پر قوم اور سلطنت پر سلطنت چڑھائی کرے گی اور بڑے بھونچال آئیں گے اور جا بجا نکال اور مری پڑے گی ؟ س - -A - را اس موعود کے زمانے میں حقیقت محمدی حقیقت احمدی کے نام سے موسوم ہوگی ہے اور تمام جان ایک نور سے روشن ہوگا اور اس نیر اعظم کے انوار میں سب فرقوں کے ستاروں کی روشنی گم ہو جائے گی۔دار قطنی مطبع فاروقی دلی ۵۲ متنی باب ۲۴ آیت ۲۹ سه لوقا باب ۲۱ آیت ۱۰ - ۱۱ JAA ملاحظہ جو حضرت مجددالف ثانی رحمتہ اللہ علیہ کی تالیف مبدا و معاد مطبع کانپور یہ پیشن گوئی حضرت خواجہ میر در در حمتہ اللہ علیہ کی ہے جو دلی کے مشہور صوفی حضرت خواجہ محمد ناصریح کے مالی گہرفہ زند اور اپنے زمانہ میں چوٹی کے بزرگ تھے۔یہ دونوں مقدس اور خدا نما وجود ہندوستان کے پائے سلطنت دلی میں آرام فرما رہے ہیں۔تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو ہندوستان کے مشہور ادیب خواجہ سید ناصر نذیر فراق (وفات ۱۸ فروری له ) کی تصنیف میخانه درد، ۱۳۸۰