المبشرات

by Other Authors

Page 104 of 309

المبشرات — Page 104

۱۰۸-۱۰۴ تو ہے لیکن جلسہ کے ایام میں نہیں " میں بتانا نہیں چاہتا؟ اور ان دنوں میں یہ بات یقیناً نہیں ہوگی۔ان دونوں فقروں کا بین السطور اس نظریہ کی تائید کہتا ہے۔قارئین یہ پڑھ کر حیران ہوں گے کہ ۹۳۵لہ سے اس وقت تک جلسہ سالانہ کے ایام میں ہو ہمیشہ کہ سیمس کے آخری ہفتہ میں آتے ہیں آپ حملہ سے محفوظ رہے ہیں اور اگر حملہ کیا گیا تو ۱۹۵۳ء کے وسط میں جبکہ جلسہ سالانہ کے ایام نہیں تھے۔بہر حال رویا میں بیان کردہ دونوں پہلو پوری آب و تاب سے پورے ہو چکے ہیں۔حضرت امام جماعت احمدیہ نے اس سے بھی چہار سال قبل اس تعلق میں بعض نظارے دیکھے تھے جن کی تفاصیل بتانے سے گو آپ گریہ فرماتے رہے مگر جماعت کو ایک تقریر میں اشارہ یہ بتا دیا کہ : " پچھلے ہفتہ دو دفعہ میں نے دو رؤیا دیکھے ہیں جن میں ایسے نظارے دکھائے گئے جو مخفی استلام کا پتہ دیتے ہیں۔ایک رویا تو میں نے آج سے پانچ دن قبل دیکھا۔۔۔منذر رویا کا بیان کرنا بعض اوقات اس کے پورا کرنے کا موجب ہو جاتا ہے۔لیکن اتنا بتا دیتا ہوں تا کہ دوستوں کی توجہ دعا کی طرف ہو۔کہ ایک حملہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام پر کیا گیا اور ایک مجھ پر اللہ تعالیٰ کے فضل اور احسان سے مبرم تقریہ بھی ٹل جایا کرتی ہے الفضل یکم جنوری الہ صہ کالم ہے ) قاتلانہ حملہ کی اس صولی شب کے بعد حضور کی مندرجہ ذیل دو رو یا مطالعہ کیجئے :- ا۔" آج رات میں نے رویا میں دیکھا۔ایک خیمہ سا معلوم ہوتا ہے میں اس کے اندر بیٹھا ہوں۔اس جگہ میاں بشیر احمد صاحب بھی ہیں۔اور ایک باہر سور آئے ہوئے کوئی غیر احمد ی صوفی بھی ہیں۔میرا خیال ہے وہ خواجہ حسن نظامی صاحب تھے