المبشرات

by Other Authors

Page 105 of 309

المبشرات — Page 105

1-9 -۲ اتنے میں دروازہ کھلا ایسا دکھائی دیتا ہے کہ کچھ سکھ باہر کھڑے ہیں اور وہ دروازہ میں سے اندر جھانک رہے ہیں وہ سکھ کچھ حیران سے معلوم ہوتے ہیں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ان میں یہ شہر شہ ہور ہوئی تھی کہ مجھ کو سانپ نے ڈس لیا ہے اور اس کے ڈسنے سے میری موت واقع ہو گئی ہے وہ بار بار جھانکتے اور مجھے دیکھتے ہیں اور مجھے دیکھے کہ وہ بڑے حیران ہوتے ہیں کہ میں تو بالکل خیریت سے بیٹھا ہوں۔وہ بہت متاثر ہیں لینے ان کو بلایا اور کہا اندر آ جائیں وہ اندر آگئے تو سینے ان سے پوچھا کہ کیا بات ہے۔آپ لوگ کیوں یہاں آئے ہیں وہ کہتے ہیں ہم نے سُنا تھا کہ آپ کو سانپ نے ڈس لیا ہے اور ہم نے آپ کے متعلق بری بری باتیں سنی تھیں جس وجہ سے ہم سخت گھبرائے ہوئے تھے مگر آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور اس قسم کے الفا بھی انہوں نے کہے کہ پر میشور کی بڑی دیا ہو گئی ہے سینے ان سے کہا کہ ہاں مجھے سانپ نے تو ڈسا تو تھا مگر خدا تعالیٰ نے فضل کیا اور خیریت رہی “ نے دینے دیکھا کہ میں انکوائری کمیشن کے ہال میں ہوں (گواہی کے بعد کی رؤیا ہے) اس وقت مجھے پر سمجھے سے ایک شخص نے حملہ کیا ہے اور میں گر گیا ہوں مرتب) ان رڈیا کے مطابق - ار مارچ ۵۳ ء کو آپ پر مسجد میں عصر کی نماز کے وقت ایک بد باطن شمن کی طرف سے حملہ کیا گیا اور جیسا کہ بتایا گیا تھا حملہ آور نے پچھلی طرف سے تیز چاقو سے حملہ کیا جس سے آپ شدید زخمی ہوئے اور آپ کے کپڑے خون سے تربتر ہو گئے یہ جملہ جیسا کہ ڈاکٹروں کی رائے میں نہایت الفضل ۱۲ نومبر سر کالم -۱-۲- سلة الفضل با ۲ ستمبر شده ۴۰۳