المبشرات

by Other Authors

Page 244 of 309

المبشرات — Page 244

ہے۔چنانچہ لینے جو یہ کہا تھا کہ جنگ اپریل شاہ کے آخر میں ختم ہو جائے گی یہ اسی بنا پر کہا تھا کہ تحریک جدید کا آخری سال وعدوں کے لحاظ سے تو ۱۹۲۳ء میں ختم ہوتا ہے لیکن جہاں تک سارے ہندوستان کے لئے چندوں کی ادائیگی کر سکتی ہے اور وہ احمدیوں نے چلانے نہیں۔مگر ہیضہ۔قولنج اور طاعون کے حملہ سے وہ کسی کو نہیں بچا سکتی اور نہ کوئی اور طاقت ہے جو خدا کی گرفت سے بچا سکے۔اگر یہی حالت جاری رہی اور کسی دن بد دعا مل گئی تو حکومت دیکھ لے گی کہ اپنے تمام سامانوں اور اپنی تمام حفاظتوں کے باوجود ان کو بچا نہ سکے گی۔ہمارا خدا ظلم اور نا انصافی کرنے والوں کو دیکھ رہا ہے۔وہ ہمارے زخمی قلوب اور اُن میں جو جذبات ہیں اُن کو دیکھتا ہے۔پھر ہمارے صبر کو دیکھتا ہے۔آخر وہ ایک دن اپنا فیصلہ نافذ کرے گا۔اور پھر دنیا دیکھے لے گی۔کہ کیا کچھ رونما ہوتا ہے “ ( الفضل ۲۰ جنوری قیمت) حضرت اقدس یہی مضمون ایک دوسرے انداز میں یوں بیان فرماتے ہیں :- " جب یہ جنگ شروع ہوئی تو میرے دل میں اللہ تعالیٰ نے یہ بات ڈالی کہ یہ جنگ تحریک جدید کا ایک ظہور ہے اور اس کے خاتمہ سے تعلق رکھتی ہے اور یہ خیال ایسا میسج کی طرح گڑا ہوا تھا کہ متعدد دفعہ اس کے متعلق بیان کر چکا ہوں ( الفضل دار مٹی شه ) اس تعلق میں ۶۲ - 2ء اور ۱۹۲۳ء کے تین بیانات درج ذیل کئے جاتے ہیں :- (1) " میرا اپنا خیال بھی بعض پیش گوئیوں کے مطابق یہی ہے کہ سماء میں جنگ ختم ہو جائیگی اور شعراء میں ہی تحریک جدید ختم ہوتی ہے اور چونکہ بعض دفعہ جزو بھی ساتھ ہی شامل ہوتا ہے اس لئے یہ بھی ممکن ہے کہ شاء میں بھی چند ماہ تک یہ جنگ چلی جائے ؟ الفضل بورد سم راکه م (۲) اب تحریک جدید کا نواں سال ہے کہ تحریک بعدیہ کا دسواں سال ہوگا اور ۳۵ اس کا خاتمہ ہے جو ایسا ہی ہوگا جیسے رمضان کے بعد عید آتی ہے پس میں سمجھتا ہوں کہ وہی اللہ تعالیٰ کے فضل سے ایک خاص سال ہوگا۔( الفضل ، ضروری ۱۹۲۳ء ص۳) (۳) " آج سے دو تین سال پہلے جبکہ جنگ کا پہلو انگریزوں کے خلاف تھا اسی وقت سیکھنے اس بات کا اظہار کیا تھا اور بتایا تھا کہ میری رائے میں جنگ ۱۹۳۷ء کے آخر یا ۱۹۲۵ء