القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ — Page 23
۶۶ لِلَّهِ دُرِّكَ يَا إِمَامَ الْعَالَمِ أَنْتَ السَّبُوْقُ وَسَيِّدُ الشَّجْعَانُ آفرین تجھ پر اے دنیا کے امام ! تو سب پر سبقت لے گیا ہے اور بہادروں کا سردار ہے۔۶۷ أنْظُرْ إِلَيَّ بِرَحْمَةٍ وَتَحَنُّنٍ يَا سَيِّدِيْ أَنَا أَحْقَرُ الْغِلْمَانُ تو مجھ پر رحمت اور شفقت کی نظر کر۔اے میرے آقا! میں ایک حقیر ترین غلام ہوں۔۶۸ يَاحِـتٍ إِنَّكَ قَدْ دَخَلْتَ مَحَبَّةٌ فِي مُهْجَتِيْ وَمَدَارِكِيْ وَجَنَانِيْ اے میرے آقا ! تو از راہ محبت میری جان، میرے حواس اور میرے دل میں داخل ہو گیا ہے۔23