القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 22 of 29

القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ — Page 22

۶۳ يَا رَبِّ صَلِّ عَلَى نَبِيِّكَ دَائِمًا في هذهِ الدُّنْيَا وَبَعْثِ ثَانِ اے میرے رب ! اپنے نبی پر ہمیشہ درود بھیجتارہ۔اس دنیا میں بھی اور دوسری دنیا میں بھی۔۶۴ يَا سَيِّدِى قَدْ جِئْتُ بَابَكَ لَاهِفًا وَالْقَوْمُ بِالْإِكْفَارِ قَدْ أَذَانِي اے میرے آقا! میں تیرے دروازے پر مظلوم و مضطر فریادی کی حالت میں آیا ہوں جبکہ قوم نے ( مجھے ) کافر کہہ کر ایذا دی ہے۔يَفْرِكْ سِهَامُكَ قَلْبَ كُلِّ مُحَارِبِ وَيَشُجُ عَزْمُكَ هَامَةَ النُّعْبَانَ تیرے تیر ہر جنگجو کے دل کو چھید دیتے ہیں اور تیرا عزم اثر دہا کے سرکو کچل دیتا ہے۔22