القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 24 of 29

القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ — Page 24

۶۹ مِنْ ذِكْرِ وَجْهِكَ يَا حَدِيْقَةَ بَهْجَتِيْ لَمْ أَخْلُ فِي لَحْظٍ وَلَا فِي أَن اے میری خوشی کے باغ! تیرے چہرے کی یاد سے میں ایک لحظہ اور ان کے لئے بھی خالی نہیں رہا۔جِسْمِعْ يَطِيْرُ إِلَيْكَ مِنْ شَوْقٍ عَلَا يَا لَيْتَ كَانَتْ قُوَّةُ الطَّيَرَانِ میرا جسم تو شوق غالب سے تیری طرف اُڑنا چاہتا ہے۔اے کاش! مجھ میں اُڑنے کی طاقت ہوتی۔آئینہ کمالات اسلام صفحه ۵۹۰ تا ۵۹۴) 24